کوئی موسم نہ راس آیا ہمیں
ہم کسی رُت میں بھی ہرے نہ ہوئے
میری تو خیر , اے دلِ مرحوم
تیرے حق میں بھی فیصلے نہ ہوئے
ﺑﮭﻼ ﯾــﻮمِ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿــــﺎ ﻣﻨـــــﺎﺋﯿﮟ
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﯾﮑــــــ ﺩﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ هے ﮐﯿﺎ
خوشی سے کون کرتا ہے غموں کی پرورش
کسے ہے شوق لوگو ! درد کے سانچے میں ڈھلنے کا
☆ متاعِ کارواں لٹنے کا کس کافر کو صدمہ ہے
☆ الم یہ ہے، تمہارا لوٹنے والوں میں نام آیا
دل کے احساس سے ملتا ہے محبت کو دوام
پیار کے بول تو ہر شخص لئے پھرتا ہے
ابھی مجھ کو نہیں کرنا ہے اعتراف شکست
میں سب تسلیم کر لونگا یہ چرچہ عام ہونے دو
تمہارے چھوڑ کے جانے پہ دکھ تو ہے لیکن
بُجھے چراغ کی صحبت میں کون بیٹھتا ہے
بہت سے لوگ ہیں مُجھ سے خسارہ پوچھنے والے
تمہارا نام نہ لے کر تمہارا پوچھنے والے
ملا کر خاک میں بھی ہائے شرم ان کی نہیں جاتی
نگاہ نیچی کئے وہ سامنے مدفن کے بیٹھے ہیں
ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﺍﺩﺍﺱ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ____
ﮨﻢ ﺳﮯ ﺗﻮﮌﮮ ﺟﻮ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ
بے حد لاچاری_____کا عالم تھا____
معلوم جب ہوا_____ملاقات آخری ہے!!!!!
بچھڑتے ہوئے جی بھر کے اُسے دیکھ تو لُوں میں___
اے آنکھ ٹھہر !!______ تجھ کو تو رونے کی پڑی ہے
وہ آخری فیصلہ سنا کر ہوۓ روانہ____
میں لاکھ چیخا، جناب عالی__جناب عالی
ســـوچا تھـــا کہ تـــو آئے گا تعـــمیر کـــرے گا___
ہم لوگ اِســـی شـــوق میں مـــسمار ہـــوئے ہـــیں
دل نادان کی حالت ٹھیک نہیں ہے___
لگتا ہے عذاب ٹوٹا ہے____ رات اس پر
" پھر اسکے بعد محبت یوں لپٹ گئی مجھ سے___
میں نے مزاق اڑایا تھا ______کبھی رونے والوں کا
اب وہاں تیرے ____ خدوخال ابھر آئے ہیں____
میں نے جس پیڑ پہ لکھا تھا____ تیرا نام کبھی
میں بچا رہا تھا کسی اور کی محبت____
قسم سے میں نے____ خود کشی نہیں کی
بس ایک تو تھا جسے رائیگاں کیا میں نے___
اور ایک عشق تھا___ جو بے پناہ ہوا مجھ سے
کیا علم کہ روتے ہوں تو مر جاتے ہوں___
وہ لوگ جو آنکھوں کو کبھی نم نہیں کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain