️وہ محبت کی شروعات، وہ بے تحاشہ خوشی
دیکھ کر ان کو وہ پھولے نہ سمانا دِل کا
خدا سلامت رکھے ان کی بینائی
جن آنکھوں میں ہم چبھتے ہیں
خدا سلمت رکھے ن کی بینائی
جن آنکھوں میں ہم چبھتے ہیں
پھر اس نے مسکرا کر کے دیکھا میری طرف
پھر زراسی بات پہ جینا پڑا مجھے
اے شخص تھوڑی دیر حوصلہ نہ دے مجھے
اتنے دنوں کے بعد تو گھبرا رہا ہوں میں
میں تو سمجھا دو چار ہی ھوں گے__
تیرے شہر کا تو ہر شخص منافق نکلا
تُجھے چاہ رھے ھیں گرچہ ھمارا نہیں ھے تُو____
اے شخص تُو ھماری ________دریا دلی تو دیکھ
کتابوں کے صفحوں کو پلٹ کے سوچتا ہو__
یو پلٹ جاےّ زندگی________ تو کیا بات ہے
کبھی سوچا تھا تیرے عشق میں
جاں سے گزر کر دکھائیں گے
وہ شوخ تو مصروف محبت تھا کہیں اور___
ہم عشق جو کرتے بھی تو_____ بیکار ہی جاتا
یہ میرے بعد دریچے سے لگ کے روئے گا____
ابھی تو دکھ کو_____ میری آنکھ کا سہارا ہے
ہوتا تو نہیں ایسے مگر ہم نے کیا ہے___
تیری یادِ مُسلسل پر___ لگا تاَر گزارا
اب تسلی نہیں دی جاتی مریضِ غم کو___
دیکھنے والے بھی ___مرنے کی دعا دیتے ہیں
بے وفاؤں سے بچھڑ کر جو پلٹ کر دیکھے___
آگ اس شخص کی____ آنکھوں کو لگا دی جائے
رگوں میں خون کی روانی سا تھا وہ شخص
صحرا کی پیاس میں پانی سا تھا وہ شخص
گیا تو پھر لوٹ کے آیا ہی نہیں سائل
گزری ہوئی جوانی سا تھا وہ شخص

بارہا ترک تعلق پہ بھی جب یاد کیا
میرے ہونٹوں سے تیرے نام کی خوشبو آئی
میری مفلسی کے هر اک جرم پہ_____
کچھ خدا بن گۓ _____' کچھ گواه بن گۓ
روزِمحشر ماجرہ میری اس چُپ کا____
کچھ نہ کچھ تم سے بھی پوچھا جائے گا
تیرے وصال کی پرچی طبیب نے لکھ دی___
چلا بھی آ کے ____میری زندگی کا مسئلہ ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain