جن کی #باتیں کوئی نہیں سنتا😂
وہ مجھ سے #شئیر کر لو😒
کیونکہ میری بھی #کوئی_نہیں سنتا😂
#_________
کیا کہا, عورت ذات کے پیچھے روتے ہیں........
اچھا مرد ایسے بھی ہوتے ہیں........
🙄
ابھی تو راکھ ہوۓ ہیں تیرے فراق میں ہم
ابھی ہمارے بکھرنے کا کھیل باقی ہے.
جو لڑکی شادی کے بعد جوائنٹ فیملی میں تین سال گزار دے وہ اس کے بعد ایمزون کے جنگلوں ,صحرا گوبی اور ماؤنٹ ایورسٹ جیسی مشکل جگہوں پر بھی رہ سکتی ہے 😎
سونے سے پہلے اپنے اپنےتمام گناہوں کی معافی مانگ لیا کریں🙏 سنا ہے نیند آدھی موت ہے شاید صبح نصیب نہ ہو..😥
۔۔۔۔۔۔
کبھی پاس بیٹھو تو بتائیں کے درد کیا ہے
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے
وہ مجھے پڑھ سکے,
اتنی اس کی تعلیم ہی نہیں......!!
"کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا"🙂
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں🌝
اور بیزاری ہو تو خامیاں"❤
گھر میں نکمی اور کام چور اولاد وہی ہے
جو زیادہ موبائل فون استعمال کرے
بھلے گھر کے سارے کام اسی کے ذمہ ہوں اور وہی کرے 😒😒😒
like me😥😂😥
انسان کی ہر سانس اسے موت کی طرف لے کر جا رہی ہے
اور انسان سمجھتا ہے کہ وہ جی رہا ہے
انسان کی ہر سانس اسے موت کی طرف لے کر جا رہی ہے
اور انسان سمجھتا ہے کہ وہ جی رہا ہے
میں: امی اگر میری شادی ہوگئی تو آپ کیسے رہیں گی
امی: سکون سے😐😐
🤭🤪😜🤣😂🤣😂
میں اکثر زندگی کے ان مراحل سے بھی گزری
جہاں لگتا تھا مرنا اب ضروری ہو گیا ہے
ﭼﻠﻮ ﺁﺝ میری ABC سنو
A B 📀 E F G H 👁 J K L M N 😲P Q R S ☕ 🐒 V W 🐍🤔 Z
سمجھ گیے نہ 😛
یاد کر لو اب سارے😁😉😀😁😂😃😄
نظر اٹھی تم پر تو دل نے کہا
یہ ہے آئینہ یا پھر عکس تیرا
مرتی ہوئی ایک طوائف کے آخری الفاظ۔۔۔
“ہر شخص اپنے ذہن کا اعلیٰ فـرعـون تھا”
دنیا کا سب سے بھاری کاغذ طلاق کا ہوتا ہے
اس کا بوجھ عمر بھر عورت کے سر پر رہتا ہے---🌾🌾
راضی رہنے کی ادا جب آ جاتی ہے تو زندگی خود بخود پرسکون ہو جاتی ہے اور ہر لمحہ خوشگوار گزرتا ہے۔
چیزیں اپنے کمائے ہوئے پیسوں سے خریدیں سارے شوق خود ہی ختم ہو جائیں گے۔۔۔۔۔۔🔥
جب احساسات ایکدوسرے کے لیے اجنبی ہو جائیں تو۔۔۔۔۔۔۔ارادے بھی بھر بھری مٹی کی طرح زمین بوس ہو جاتے ہیں۔۔۔۔💔🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain