Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

پھر سے آنکھوں میں خواب اِنشا جی۔
اِجتناب اِجتناب اِجتناب اِنشا جی

Zinyaa
 

سونے سے پہلے اپنے اپنےتمام گناہوں کی معافی مانگ لیا کریں🙏 سنا ہے نیند آدھی موت ہے شاید صبح نصیب نہ ہو..😥
۔۔۔۔۔۔
#شب بخیر......🌌🌃

Zinyaa
 

میں بے یقینی کے کسی حرف کو چھو بھی نہیں سکتی کہ میں نے یقین کے ہر درجہ پر اپنے اللہ کو پایا ہے ♥️

Zinyaa
 

بعد اُس کے کچھ بھی نہیں کھویا میں نے
وہ میــری زندگی__ کا آخــری خســارہ تھا ..!!

Zinyaa
 

بعد اُس کے کچھ بھی نہیں کھویا میں نے
وہ میــری زندگی__ کا آخــری خســارہ تھا ..!!

Zinyaa
 

میں ترے بغض پہ حیران نہیں ہوں اے شخص
دوست ایسے ہی تو کاموں کے لیے ہوتے ہیں💯🔥

Zinyaa
 

آپ کا تعلق کس صوبے سے ہے؟
١ سنگلستان🚶
٢ منگلستان 👫
٣ شادی ستان👪

Zinyaa
 

Good wali morning🍁🍂

Zinyaa
 

Koi cmnt like ni😕🙄

Zinyaa
 

Salam e subha🍂🍁

Zinyaa
 

Good morning

Zinyaa
 

Good night😴😴😴😴😴

Zinyaa
 

مُحبت میں اتنا رکھ رکھاؤ ہوتا ہے، کہ وہ عذاب جھیل کر بھی چُپ رہے 🖤
#KhalilurRehmanQamar

Zinyaa
 

ﻣﻄﻠﺐ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺑﮭﻮﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﭘﮩﻠﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻢ ﺗﮭﮯ
ﺍﺏ ﺗﻢ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ!!

Zinyaa
 

اِک تمہارے خیال میں ہم نے
جانے کتنے خیال چھوڑے ہیں...!!!

Zinyaa
 

سوکھے پیڑوں سے حال دل کہنا
کچھ دنوں سے ہے مشغلہ اپنا،
پھر وہی ضبط نارسائی ہے
پھر سے ٹوٹا ہے سلسلہ اپنا۔۔۔
خلیل الرحمن قمر

Zinyaa
 

3 منٹ لگاتار میری تعریف کرنے سے 🙈🙈🙈🙈
چوتھے منٹ آپ کا محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا 😂😂
😜😂

Zinyaa
 

قلندر بُوعلی ہستم، بنامِ دوست سرمستم
دل اندر عشقِ اُو بستم، نمی دانم کجا رفتم

Zinyaa
 

ﻣﺴﺌﻠﮧ ' ﺳﺎﺭﺍ ' ﺍُﺱ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ❤
ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻣِﻠﺘﺎ ﮨﮯ ❤

Zinyaa
 

حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح
جیسے کہ لوٹ آئیں گے،وہ دن جو گزر گئے