کل والی پوسٹ پر نئے لوگوں کے کمنٹس (Nice, good وغیرہ) دیکھ کر دلی مسرت ہوئی کہ لوگ آہستہ آہستہ لکھنا سیکھ رہے ہیں
Keep it up 😊
اپکی رائے اور زندگی میں ۔۔۔ محبت۔ کیا ھے ؟ اک لائن میں بتائیے
سلگُ رہی ہیں اگربتیاں سی مجھ میں وصی*
تمھاری یاد نے مہکا دیا،جلا بھی دیا ..............
لوگ کہتے ہیں 🤔
آہستہ بات کرو دیواروں کے بهی کان ہوتے ہیں👂
ٹهیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا😝
سن بهی لیں تو بتا تو نہیں سکتیں🙊😏😁
ضروری اعلان 📢
جو کوئی ہماری پوسٹ سے تنگ ہے!اس کے لیے چین کا ویزہ فری ہے۔۔۔۔🤨🤣🤣😜😜
ہر شخص کہہ رہا تھا کہ ! کیا شخص ہے یہ یار !
میں خامشی سے دل میں یہ کہتی رہی ! ہو خیر !
❤🙈
آپ وہی ہیں نا؟؟🤔🤔
جن کو صرف کمپنی والے😆 میسج کرتے ہیں..😁😂
کمینے ہو گئے جذبے، ہوئے بدنام خواب اپنے
کبھی اِس سے، کبھی اُس سے ،محبت ہو گئی آخر
پانچ نمازیں پڑھی نہیں جاتی،
چار شادیاں کرا دو ان کی 🥀😐
😏👈
یہ رِدائے جاں تجھے سونپ دوں کہ نہ دھوپ تجھ کو کَڑی لگے
تجھے دکھ نہ دیں میرے جیتے جی، سرِ دشت غم کی تمازتیں
یہ رِدائے جاں تجھے سونپ دوں کہ نہ دھوپ تجھ کو کَڑی لگے
تجھے دکھ نہ دیں میرے جیتے جی، سرِ دشت غم کی تمازتیں
ﻣﺠﮭﮯ ﺭﻓﺘﮧ، ﺭﻓﺘﮧ ﻧﺼﯿﺐ ﮐﺮ ﻏﻢِ ﮨﺠﺮ ﮐﯽ ﮨﯿﮟ ﺟُﻮ ﻟﺬﺗﯿﮟ...
ﻣﯿﺮﮮ ﺯﺧﻢ ﺯﺧﻢ ﮐﺎ ﻟُﻄﻒ ﻟﮯ ، ﻣﯿﺮﮮ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺪ ﻧﮧ ﮐﺮ...!!
کامیابی اور ناکامی کے بیچ اعصاب کا گہرا عمل دخل ہے
اے خدا اتنا مضبوط کردے کے اپنے ساتھ برا کرنے والے کو میں معاف کرسکوں -❤
اے خدا اتنا مضبوط کردے کے اپنے ساتھ برا کرنے والے کو میں معاف کرسکوں -❤