Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

بلا کی سخی ہوں
دیکھ تجھے بھی بانٹ دیا میں نے .,...!!!!🔥🔥

Zinyaa
 

بعض اوقات اذیتیــں جب حد سے بڑھ جاتی ہیں،تو اذیتـــوں سے عشـــــق ہوجاتاہے،اورپھرچاہےکوئی کتنی بھی اذیــت دے دے،اس انسان سے نفـرت کاجوازہی نہیں بنتا،نفرتوں کا وجود باقی نہیں رہتا،رہتی ہےتو بس بےحِســی اوراپنےآپ سے جنـگ،
جنـگ بھی وہ جو پہلے سے ہاری جا چکی ہو...!!!

Zinyaa
 

بعض اوقات اذیتیــں جب حد سے بڑھ جاتی ہیں،تو اذیتـــوں سے عشـــــق ہوجاتاہے،اورپھرچاہےکوئی کتنی بھی اذیــت دے دے،اس انسان سے نفـرت کاجوازہی نہیں بنتا،نفرتوں کا وجود باقی نہیں رہتا،رہتی ہےتو بس بےحِســی اوراپنےآپ سے جنـگ،
جنـگ بھی وہ جو پہلے سے ہاری جا چکی ہو...!!!

Zinyaa
 

اگر نصیب دنیا کے کسی
بازار میں بکتا ہوتا تو
دنیا کا ہر باپ اپنا آپ بیچ کر
اپنی بیٹی کے لیے خرید لیتا💯😢

Zinyaa
 

اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی

Zinyaa
 

جب دل میں کوئی جنگ چھڑ جاۓ تو دعا کیا کریں کہ آخر میں جو بچے وہ ایمان ہو---🌾🌾

Zinyaa
 

کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
هم اهلِ محبت هیں ، محبت هی کریں گے

Zinyaa
 

جو تمہیں اسکرین شارٹس بھیجتا ہے وہ تہمارے بھی کسی کو بھیجتا ہوگا 😐

Zinyaa
 

کبھی کبھی ہر چیز اذیت دیتی ہے
یہاں تک کہ چلتی سانس بھی ......!!!!🔥🔥

Zinyaa
 

غلطی پہ ڈٹ جانا تو شیطان کا کام ہے لیکن سوشل میڈیا پہ کچھ لوگوں کی ڈھٹــائی کے سامنے شاید ابلیس" بھی
بے بس ہو جائے___!

Zinyaa
 

دھوپ میں باپ جلتا ھے☀
چولہے پہ ماں جلتی ھے🔥
تب جا کے اولاد پلتی ھے👪
🔥👪☀

Zinyaa
 

ہم ایسے لوگ جنہیں درد سےمحبت ھے
خرید پائیں نہ دکھ تو ادھار لیتے ھیں

Zinyaa
 

Kesy ho welooonnnnnnnn.a5

Zinyaa
 

Good morning

Zinyaa
 

Subha ka Salam🍂🍁

Zinyaa
 

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا۔۔۔۔؟؟
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی____😃💔
Nyt

Zinyaa
 

اُس شخص کے وجدان کی تکمیل ہے مجھ سے
ِ اِک روز پلٹ آئے گا ----- وہ شخص ادھورا🔥

Zinyaa
 

اُس شخص کے وجدان کی تکمیل ہے مجھ سے
ِ اِک روز پلٹ آئے گا ----- وہ شخص ادھورا🔥

Zinyaa
 

تم ہنسو تو دن نکلے، چپ رہو تو راتیں ہیں
کس کا غم، کہاں کا غم، سب فضول باتیں ہیں

Zinyaa
 

وہ لڑکی ! عشق سے جس کو رہائی موت لگتی تھی !
سنا ہے اب بھی زندہ ہے ! وہ لڑکی یار جھوٹی تھی