Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾
*ھم غلط لوگوں کو اہمیت دیتے ھیــــں ... اور صحیح لوگوں کا ھمیشہ دل دکھاتے ھیــــں💘😞
🌼🌼🌺🌺🌼🌼🌺🌺🌼

Zinyaa
 

اللہ سے محبت ہوجاے تو انسان بہادر ہوجاتا ہے❤

Zinyaa
 

اللہ سے محبت ہوجاے تو انسان بہادر ہوجاتا ہے❤

Zinyaa
 

خوش رہنا سکھیں,,,
زندگی بہت مختصر ہے🌺🌺

Zinyaa
 

کبھی ٹُھکرا نہ______ایسے ساٸل کو
جس کی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہوں

Zinyaa
 

انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے۔۔۔اسے زرق برق لباس میں نہیں۔۔۔۔۔سادہ انسان میں تلاش کریں۔۔

Zinyaa
 

ایک لڑکی کے اختیار میں پوری ایک نسل کا کردار ہوتا ہے
#خلیل الرحمٰن قمر

Zinyaa
 

جب بھی بارش ہوتی ہے تیری بہت یاد آتی ہے 😑
تینوں اللہ دا واسطہ ای میری چھتری واپس کر 😜😜😜😜😜😜😜

Zinyaa
 

جب بھی بارش ہوتی ہے تیری بہت یاد آتی ہے 😑
تینوں اللہ دا واسطہ ای میری چھتری واپس کر 😜😜😜😜😜😜😜

Zinyaa
 

وہ جس کو بزرگوں کی روایت نہ رہے یاد
اس شخص کی لوگو کوئی پہچان نہیں ہے

Zinyaa
 

Welooonnn cmnt hee krdo😕😕

Zinyaa
 

وہ جس کو بزرگوں کی روایت نہ رہے یاد
اس شخص کی لوگو کوئی پہچان نہیں ہے

Zinyaa
 

اگر کوئی آپ کو کھونے کے بعد مطمئن ہے تو اس نے کبھی آپ کی پرواہ ہی نہیں کی.....!!! ❤️💯
🙂🔥💔

Zinyaa
 

تم جو روٹھو تو میری آنکھوں سے🙄👀
سندھ، جہلم، چناب بہتے ہیں،، 😭😂😁
#__wasi

Zinyaa
 

تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہے جائے
جو مر کے بهی نہ پوری ہو اسے ارمان کہتے ہیں

Zinyaa
 

ہائے یہ خوبصورت لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔😂😍
ایک دن گنجے انکل بن جائیں گے...😂🤭🤭😝

Zinyaa
 

حیات موت میں تبدیل ہوتی جاتی ہے
خدا کے واسطے آؤ کوئی گناہ کریں😒

Zinyaa
 

کہہ دیتی ہوں ویسے مرا کہنا نہیں بنتا
اِس دل کے علاوہ ترا رہنا نہیں بنتا
تم ہی کہو، ان آنکھوں کی، ان ہونٹوں کی خاطر
دنیا کی ہر ایک بات کو سہنا نہیں بنتا؟

Zinyaa
 

کچھ لڑکیاں اچھے بھلے لڑکے کو بھائی کہہ کر ذندہ "" لاش "" بنا دیتی ہیں 😐😐

Zinyaa
 

یہ بابو شونا ادرک پودینا ہم سے نی😑 ہوتا😒😏
لڑنا ہے تو بولو۔۔۔!🤣😁🙊