Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

نشانچی کا نشانہ تو خیر جیسا تھا
سزا ملی ہے پرندے کو بے خیالی کی....

Zinyaa
 

وہ گالـی بھی مُجھـے دے تو میں سُن کے ضبـــط کــرتا ھُوں
میــــرے دُشـــــمن سمجھتـے ھیں مُجھـے غُـــصّـہ نہيــں آتا
میـــرے گھــــر کے بـــڑے اکثــر مُـجھـے یہ درس دِیتے ھیں
کـــہ کُتّـــا کاٹــــــــ لــے بِیٹا ــــــــــــــ اُســے کاٹـا نہيــں جاتا

Zinyaa
 

پی ایس ایل کی خوشی تو ان کو ہوگی جن کے پاس دیکھنے کا وقت ہے! 🤦

Zinyaa
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق😔
انسان بھی عارضی 😊
جذبات بھی عارضی 😊

Zinyaa
 

دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔🥀

Zinyaa
 

ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا ، اور
ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی

Zinyaa
 

تمہیں خیال نہیں کس طرح بتائیں تمھیں
کہ سانس چلتی ہے لیکن اداس چلتی ہے

Zinyaa
 

ہماری سوچ بس اتنی سی ھے کہ ہم میں سے کوئی آگے نکل جائے ۔۔۔ تو ٹانگیں کھینچتے ہیں

Zinyaa
 

- 👻😂 ¦¦ "
-" نائن پائپ پائپ پور پور پائپ پور پائپ پوٹی پائپ
لڑکی : یہ کیا بکواس ہے
پٹھان: یہ ہمارا موبائل نمبر ہے _😁😅•"

Zinyaa
 

*💐انسان💐*
*انسان کبھی کسی کے لیے اتنا ضروری*
*نہیں ہوتا*
*جتنا وہ گمان کر لیتا ہے۔*🔥

Zinyaa
 

پتھر کی اہمیت تب سمجھ آتی ہے۔۔۔
جب سنسان سڑک پہ آپکو کتا گھیر لیتا ہے😂😂😝😝

Zinyaa
 

مجھے تنقید سے تحریک ملتی ہے ،
اور تعریف سے خون بڑھتا ہے ، اب سوچو مجھے کیسے جلانا ہے 😜😂✌

Zinyaa
 

میں نے اندازہ لگایا ہے اگر میں اندازہ نہ لگاؤں
تو معاملات بہتر طریقے سے حل ہو سکتے ہیں 😒😒🙊

Zinyaa
 

بعض اوقات اذیتیــں جب حد سے بڑھ جاتی ہیں،تو اذیتـــوں سے عشـــــق ہوجاتاہے،اورپھرچاہےکوئی کتنی بھی اذیــت دے دے،اس انسان سے نفـرت کاجوازہی نہیں بنتا،نفرتوں کا وجود باقی نہیں رہتا،رہتی ہےتو بس بےحِســی اوراپنےآپ سے جنـگ،
جنـگ بھی وہ جو پہلے سے ہاری جا چکی ہو...!!!

Zinyaa
 

تجھ سے اک ربط خیالی ہی سہی ربط تو ہے
میں تو اک سہل سا جینے کا بہانہ چاہوں

Zinyaa
 

انجان اگر ہو تو گزر کیوں نہیں جاتے ؟
پہچان رہے ہو تو ٹھہر کیوں نہیں جاتے؟

Zinyaa
 

بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا
شب بخیر

Zinyaa
 

ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ.....!!!!
ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﺻﺎﺣﺐ....!!!!

Zinyaa
 

عشق تو شغل ہے بیروزگارجوانوں کا.....😏
جنکو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں😉

Zinyaa
 

بہت مشکل سے آئی ہے یہ انا مجھ میں__!
سنیۓ! آپ مجھ کو خود غرض ہی رہنے دیں__!