تم بھی آتے ہو........ چلےجاتے ہو !
میں بھی جُڑتی ہوں، ٹوٹ جاتی ہوں.......!!
تم بھی آتے ہو........ چلےجاتے ہو !
میں بھی جُڑتی ہوں، ٹوٹ جاتی ہوں.......!!
تَلخ باتوں کا فائدہ کیا ہے 🔥
نرَم بولو اور خَرید لو مجُھ کو😋😋😋😋😎😎😎😎
ایک وقت تھا، خان صاحب کو غریبوں کی وجہ سے نیند نہیں آتی تھی،
الحمداللہ، اب غریبوں کو خان صاحب کی وجہ سے نیند نہیں آتی ہے!
Tabdeli...😂😂😂
لائن تو سب مارتے ہیں 🤣😝😒
میں تو اپنے محبوب کو گولی ماروں گی 😒🔫
لوگ محبت نہیں بلکہ سودا کرتے ہیں اس سودے میں کسی کی پاکیزگی جاتی ہے،کسی کی سادگی،کسی کی جان اور کسی کا ایمان۔۔۔۔😢😢💯
Like cmnt krdo welonnnnn
اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا 😌😍
ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا 😂😂
#zaina
#shezadi
#Hoor
😆😆😆😆😆
مرد کبھی بھی ایک ہی عورت کو دوست، محبوبہ اور بیوی کا مقام نہیں دے سکتا۔۔کبھی بھی نہیں۔۔اسے دوستی کے لیے کوئی اور۔۔ محبت کے لئے کوئی اور ۔۔۔اور بیوی کوئی اور چاہیے ہوتی ہے😊 اور عورت پاگل سارے مقام ایک ہی مرد کو دے بیٹھتی ہے۔🥀🖤
کافی حد تک سچ ہے یہ💔🔥✌
سنو ، تم مجھے حیرت زدہ انکھوں سے نہ دیکھو۔۔۔!!!
کچھ لوگ سنبھل جاتے ھیں ۔۔۔ مر نہیں جاتے۔۔۔۔!!!
خاک ہوں تو کیا مطلب۔۔۔۔،
بس یونہی اڑا دوگے۔۔۔🔥😢🙏
محبت کرتے ہو تو نکاح کر لو
کیو نکہ وفا کا اس سے سچا ثبوت کوئی نہیں !!
اس شہرِ باکمال میں اک مجھ کو چھوڑ کر
ہر نفس بے مثال ہے ، ہر شخص لا جواب💞
☺☺😁😁
لوگ پوچھتے ہیں آسمان میں تارے کتنے ہیں
کوئی یہ نہیں پوچھتا دمادم میں کنوارے کتنے ہیں
😁😁😝😝😝😝
آج کی اچھی بات
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی انگلیاں سمارٹ رہیں تو ان کی ورزش کیلئے لائیکس اور کمنٹس کیا کریں 😁
غم مٹانے کا آسان طریقہ🙁
پنسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😌
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں🙈😁😂✌🤓
😎😎😎😎
حاضر ہوں وہ لوگ!🙄
جو میری طرح بغیر جانوں مانوں کے اس وقتonline ہیں؟😍🙈
😂😂😂
حاضر ہوں وہ لوگ!🙄
جو میری طرح بغیر جانوں مانوں کے اس وقتonline ہیں؟😍🙈
😂😂😂
میں چڑیل 🧟♀ بنکر تمہاری ہونے والی دلہن👰کو چمڑنا چاہتی ہوں😌میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں😏😂🤕😁🤣🤣🤣🤣🤗🤗🤗
اگر میں آپ کو request بھیجوں تو کیا کرو گے؟
😰Block
💝Accept
😜Remove
😭Ignor
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain