Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

مرغی پکانے لگی ہوں 😋
گوشت صابن سے دھو لیا ہے آگے کیا کروں 😛😂😂

Zinyaa
 

جب کوئی تلخ ہونے کی بجائے خاموش ہوجائے۔ تو جان لیں کہ اس نے زندگی کی بہت سی حقیقتوں کو اپنے سامنے مرتے دیکھا ہے...

Zinyaa
 

نہ بات سنتے ہو نہ بات کرتے ہو 💔
خیریت تو ہے بڑی احتیاط کرتے ہو 💞

Zinyaa
 

نہ بات سنتے ہو نہ بات کرتے ہو 💔
خیریت تو ہے بڑی احتیاط کرتے ہو 💞

Zinyaa
 

ہم درست بات اس لئےبھی نہیں کرتے ۔۔ کیونکہ وہ دوسروں کو کھٹکتی ہے ۔۔

Zinyaa
 

گھر میں ماں کی آواز کا ہونا بھی بہت بڑی نعمت ہے❤️🙃🥀

Zinyaa
 

عورت کی لمبی زبان کاشکوہ سبھی کرتے ہیں مگرکوئی گونگی عورت سے شادی بھی نہیں کرتا😔

Zinyaa
 

بہت طویل سہی داستانِ دل ، لیکن !!
بس ایک شخص ھے لُبِّ لباب یعنی تُو !!

Zinyaa
 

بے شک اسلام نے عورت کو بہت عزت دی ہے
اسکا یہ مطلب نہیں ہے
کہ آپ فیس بک آئی ڈی بنا کر عورت ہی بن جاو ۔۔
😂😂😂😂😂

Zinyaa
 

میرے سے پنگا سوچ کر لینا
میرے پاس خطرناک قسم کی سہیلیاں ہیں 🤣🤣😂😂

Zinyaa
 

ڈئیر فرینڈز جواب دیں!!
اگر آپ کا موبائل آپ سے باتیں کر سکتا تو پہلی بات کیا کہتا وہ آپ سے ؟؟؟
😊🤗😊

Zinyaa
 

اتنا بتادو کیسےثابت کروں کہ تم یاد آتے ہو!
شاعری تم سمجھتے نہیں اور ادائیں ہمیں آتی نہیں.!!

Zinyaa
 

تجھے بھول جانا تو ممکن نہیں ہے
مگر بھول جانے کو جی چاہتا ہے
جگر مراد آبادی

Zinyaa
 

عمروں کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات انسان عین جوانی میں صدیوں پرانا ہو جاتا ہے
😭😭😭

Zinyaa
 

چُپ نہ رہتے بیان ہو جاتے
تجھ سے گر بدگُمان ہو جاتے
تیرے دل کی زمین ہی نہ مِلی
ورنہ ہم آسمان ہو جاتے

Zinyaa
 

نمک کو ہاتھ میں لے کر ستم گر سوچتے کیا ھو
ہزاروں زخم ہیں دل پر جہاں چاہو چھڑک ڈالو
🔥________

Zinyaa
 

تیرے بغیر ایک منٹ بھی 60 سیکنڈ میں گزرتا ہے 😕😒

Zinyaa
 

#AHM!
سنگل ہونا کون سا آسان ہے😒😒🙄
جس کو دیکھو اسی پہ دل آجاتا ہے😭😭😭😁😛😂🙈🙈 !

Zinyaa
 

منافق چہرروں سے واقف ہوں میں
صاحب ۔۔
وه الگ بات ہے احترام کرنا فطرت میں شامل ہے ۔۔❤💕💕💕💕💕💕

Zinyaa
 

خودکشی کا نیا راستہ اپناؤں گی😌
میں تجھےچھوڑ کے چائنہ چلی جاؤنگی..😌💁♀