Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

ہے اک رمز جو تجھ پر عیاں نہیں کرنی
ہے اک شعر جو تجھ کو سنانے والا نہیں

Zinyaa
 

آج کی سچی بات 😍
عورت کو ناقص العقل کہنے والے عورت کی ایک ادا پر اپنی عقل کھو بیٹھتے ہیں 😒😐

Zinyaa
 

جانور جب بھوکا ہو یا خطرے میں ہو تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے
*جبکہ انسان جب پیٹ بھرا اور طاقتور ہو تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے

Zinyaa
 

#AHM!
*جب عورتیں ، مرد کی تمام خواہشات شادی سے پہلے ہی پوری کر دیں گی تو مرد کو نکاح کی کیا ضرورت ھے پھر....؟؟؟ اور جب مرد عورتوں کے پاک دامن کو داغدار کریں گے ، تو ان کے حصے میں پاک دامن عورتیں کیسے آئیں گی؟؟؟*
*🙏لمحـہ فـکـریـہ!!!*

Zinyaa
 

ایک تو میں معصوم اوپر سے شریف بھی😎
مجھے ڈر ہے کہیں آپ لوگ مجھے بگاڑ ہی نہ دو---🌾🌾
😔😔🙈

Zinyaa
 

محبت اگر کسی "کم ظرف" سے ہو جائے تو صرف دل نہیں روح بھی "زخمی" ہوتی ہے
اور زخمی روح کے گھاؤ بہت گہرے ہوتے ہیں💔🔥

Zinyaa
 

ہونٹوں کی نمی زلفوں کا سایہ بھی نہیں دیتا
وہ شخص دل میں رہتا ہے کرایہ بھی نہیں دیتا
❣❣❣

Zinyaa
 

Hello weloon.a5

Zinyaa
 

اردو کا قتل کس نے کیا 🤔 ۔۔۔ ؟؟؟
کراچی والے:ہم نے کرا 😂
لاہور والے:ہمیں کیا پتا یاڑ😂
پشاور والے:ہم اردو سے پیار کرتی اے🤣

Zinyaa
 

جو دل باندھے وہ جادو جانتا ہے
مرا محبوب اردو جانتا ہے
🍂🍁

Zinyaa
 

.
🌼 ہو تعلق تو روح سے ہو 🌼
🌼 دل تو اکثر بدل جاتے ہیں🌼

Zinyaa
 

لو جی رات ہوگئی ہے۔😂
اب ایک دوسرے کو کبھی جدا😍 نہ ہونے والا چونا لگانا شروع کر دوں۔😕
پلاسٹک 😒کے عاشقوں 😈🤣😁🤣

Zinyaa
 

لہجوں کے بڑے نیـل ہیں مجھ پر..
اب کوئی عام پتھر نہیں.. نیلم ہوں میں

Zinyaa
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں....!

Zinyaa
 

وہ مجھے پڑھ پائے
اتنی اس کی تعلیم ہی نہیں
🤣🤣🤣

Zinyaa
 

جگ گھومیا تیرے جیسا نا کوئی
تے جے اگر میرا دماغ گھومیا تو میرے جیسا نا کوئی 😕😬😹😒

Zinyaa
 

انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے ۔

Zinyaa
 

اگر آپ کا نام "#آپ" ہو
اور میرا نام "#میں"
تو #کیوٹ کون ؟😂😂

Zinyaa
 

ﮐﭽﮫ لڑکے ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺍﺭﺩﻭ ﻟﮑﮭتے ﮨﯿﮟ
ﮐﮧ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﺎ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﭨﺮﺍﻧﺴﻠﯿﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﻓﯿﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ 😄
"ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺖ ﺳﮯ ﮈِﮔا ﻣﯿﺮﺍ ﮔﻮﮈﺍ ﺯﻣﯿﮟ ﭘﮧ ﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﺟﺎ"😂✌✌

Zinyaa
 

انسان کے انسان ہونے کی دلیل یہ کہ وہ کسی کے لیے اس تکلیف کا باعث نہ بنے جسے وہ خود برداشت نہیں کرسکتا۔