Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

فرض کرو 😂😂😂😁
اگردمادم میں آگ 🔥لگ جائے
تو سب سے پہلے آپ کس کو بچائو گے
نام mention کریں ✌
😁😂😂😂

Zinyaa
 

مَیں نے دیکھا نہیں رنگوں سے جُدا کرکے اُسے
اُس نے جو پہنا______ وہی میرا پسندیدہ ہُوا

Zinyaa
 

عشق و محبّت میں سب ماہر
نکاح کا بولو تو سب بے بس🙂

Zinyaa
 

#طنز_و_مزاح
المیہ یہ ہے کہ پاکستان کا ہر مرد چاہتا ہے
کہ عورت آزاد ہو۔۔۔
لیکن دوسرے کی.!😜
انتخاب

Zinyaa
 

دل کی شریانوں میں زندگی بن کر بہنے والوں کی وجہ سے ہی اکثر دماغ کی رگیں پھٹ جاتی ہیں۔

Zinyaa
 

دلوں میں فرق آجائے تو بس اتنا یاد رکھنا دلیلیں واسطے اور فلسفے سب بیکار جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯

Zinyaa
 

انسان جب تک اپنا مول نہیں لگاتا
انمول کہلاتا ہے ...
ریاض تبسم

Zinyaa
 

اے ابنِ آدم نہ کوئی گفٹ نہ گلاب دیجیئے
یومِ محبت پہ بنتِ حوا کو حجاب دیجیئے

Zinyaa
 

-" عورت کو نکاح کی صورت میں محبت دیں
ورنہ گوشت کی تاڑ میں ہمیشہ کتے ہوتے ہیں •"♥

Zinyaa
 

میرا جی چاہتا ہے کہ رات کے اندھیرے میں کسی اجنبی راستے پہ ننگے پاوں نکل جاوں اور چلتے چلتے ان دکھوں سے دور نکل جاوں بہت دور..😟🌾🌾

Zinyaa
 

اگر آپ دکان دار کو 1000 کا نکلی نوٹ دے کے640 کا سامان لیتے ہو تو دکان دار کو کتنے پیسوں کا نقصان ہو گا ؟🤣🤣🤣

Zinyaa
 

تمھیں معلوم ہے تم کو کہاں رکھا ہوا ہے؟
جہاں رکھتے ہیں سب دل کو، وہاں رکھا ہوا ہے !!
شب بخیر❤

Zinyaa
 

ماں اپنی اولاد کو سب کچھ سکھاتی ھے سواے اپنے بغیر جینے کے!

Zinyaa
 

آخر کیوں ؟
ہم ایک ایسے معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں.
جہاں دکھ ,دھوکا, اذیت اور تکلیف دوسروں کو دے کر معافی اللہ سے مانگی جاتی ہے

Zinyaa
 

آخر کیوں ؟
ہم ایک ایسے معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں.
جہاں دکھ ,دھوکا, اذیت اور تکلیف دوسروں کو دے کر معافی اللہ سے مانگی جاتی ہے

Zinyaa
 

اسکے ساتھ رہیں یا اس سے جدا رہیں
بالآخر مر ہی تو جانا ہے......!!!!🔥🔥

Zinyaa
 

آج کل کے بوائز کو دیکھ کر ایسا لگتا
جیسے ہینگر کے ساتھ کپڑے لٹکے ہوئے ہوں🤣🙈😝

Zinyaa
 

اتنی شدّت کی بغاوت ہے میرے جذبوں میں۔
میں کسی روز محبت سے مکر جاؤں گی

Zinyaa
 

اس نے پوچھا ہی نہیں حال ہمارا کب سے
ہم بھی دل کھول کے برباد کریں گے خود کو

Zinyaa
 

ہسنتے ہو اب تم میری آنکھوں کے سیاہ حلقوں پر ،
بچھڑا جس روز کوئی اپنا تم سے تمھارا حال پوچھوں گی...