Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 


میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں🤓
آپ کُریدیں گے، جانیں گے، اُکتاجائیں گے🤕

Zinyaa
 

I'm your ______
What your keyboard say?
Mine _I'm your way😜

Zinyaa
 

بن کے احساس محبت کے حسین جذبوں کا
وہ میرے دل میں دھڑکتا ہے غضب کرتا ہے__❤

Zinyaa
 

اے میرے مستقبل کی مصیبت 😜😜
کہاں ہو تم ..؟؟؟🙊🙉🙈
آئی مس یو..!!! 😔

Zinyaa
 

فیـــتا لــے کــے ماپنـــے بیٹھــے
دو آدھــــے دو پـونـــے لوگــــــ
خــود اپنــے تو ھو نہیں پاتــے
خاکـــ یہ ھونــے تیـــرے لوگـــــ

Zinyaa
 

انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت
میرا غرور سلامت، تمہارے جیسے بہت___

Zinyaa
 

وہ انتقام کی آتش تھی میرے سینے میں
ملا نہ کوئی تو خود کو اُجاڑ آئی ہوں

Zinyaa
 

خاموشی اتنی تو گہری ہونی چاہیئے کہ بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں.😐🔥

Zinyaa
 

تیرے چٹے کپڑے کس کم اون___جے اندروں ہوویں کالا ھوُ
باروں چھاڑو کس نہ کم دا___جے اندروں لگ جائے جالا ھوُ

Zinyaa
 

میری آنکھیں ہیں سب کی نظروں میں
میری آنکھوں میں تم جو رہتے ہو!!

Zinyaa
 

میری آنکھیں ہیں سب کی نظروں میں
میری آنکھوں میں تم جو رہتے ہو!!

Zinyaa
 

یہ بھی بہت کڑوا احساس ہے کہ
" آپ کے کئی دوست ہوں اور اٌن میں سے ایک بھی دوست نہ ھو____!!!

Zinyaa
 

مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہوں
یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو
پہلے سب سے پہلے تم تھے
اب تم سب کے بعد آتے ہو ۔۔۔💔

Zinyaa
 

رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو
ہر جگہہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو❤.

Zinyaa
 

اپنی بہن چھپاو
دوسروں کی بہن wow
اے ابنے ادم
ڈوب کے مر جاو💔🌚
Serious post ❣

Zinyaa
 

ہمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی ہونگے
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🥀

Zinyaa
 

کچھ لوگوں کے ساتھ ہمارا کوئی خاص رشتہ نہیں ہوتا بس ایک غیر معمولی سی انسیت ہوتی ہے ، لیکن پھر بھی ان کے غم ہمیں اندر تک غمگین کر دیتے ہیں اور ان کی خوشیاں ہمیں بے حد مسرور کر دیتی ہیں.. خدا خوش رکھے ایسے لوگوں کو آمین.
♥♥

Zinyaa
 

مجھ سے اس طور شناسا تھا وہ جانے والا
میں جو ہنستا تو وہ کہتا تھا تجھے کیا دُکھ ہے

Zinyaa
 

چلتی ہیں شہر دل میں کچھ یوں بھی حکومتیں
جو اس نے کہہ دیا دستور ہو گیا !!!

Zinyaa
 

♤وہ میرا رانجھا میں اسکی ہیر🙊
♤باقی سارے میرے ویر😂🙈😜