ہاں جی بولو قبول ہیں میری
شرارتیں🙈😜
یا میں سر پھاڑ دوں آپکا 😂😂
ویرانیاں اندر کی ایک دل جانے ایک رب جانے 💙🦋
🦋🌹
یہ بات کس کو بتاؤں کہ ایک دن میں نے
کسی طرف کو نکلنا ہے، پھر نہیں ملنا
ہَم کِھلکِھلا کے ہَنستے ہَیں، ہَرتَازہ گَھاؤپَر..
کُچھ لوگ مُعتَرِض ہَیں،اِسی رَکھ رَکھاؤپر..!!
10 دن ہو گئے تعویز لے کر آے ہوئے
محبوب قدموں میں تو دور ابھی تک ان باکس تک بھی نہیں آیا 😂😅😀🤣
تمہیں حساب پہ ہے کتنی دسترس لیکن
محبتوں میں خسارے کا دکھ سمجھتے ہو؟
ہمارے ہنسنے پہ تم رو دیے ، تو ظاہر ہے
دلوں کو چیرتے آرے کا دکھ سمجھتے ہو؟
الحَمْدُ ِللّٰه ہمیں بہت محبتیں ملی ہیں.....
دو چار نفرتوں سے ہمارا کچھ نہیں جاتا 😍🥀
سنو !! میری آنکھیں خریدو گے ؟؟
مجھے اک خواب کا تاوان بھرنا ھے ...
نہیں ہے رابطہ ، لیکن صدقہ دیتے ہیں
مُجھے پتہ ہے وہ اکثر سفر میں رہتا ہے
💕
اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی
..
.
تو اپنی آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال لیں
نیند بھی اچھی آئے گی اور آنکھ بھی نہیں کھلے گی
ابھی طلب نے جھمیلوں میں ڈال رکھا ہے
ابھی تو سیکھنا ہے تیری آرزو کرنا
بھلا یہ کس نے کہا تھا, حیات بخش ہے عشق
کبھی ملے تو اسے میرے روبرو کرنا
انتخاب
آسماں آس لئے ہے کہ یہ جادو ٹوٹے
چپ کی زنجیر کٹے، وقت کا دامن چھوٹے
دے کوئی سنکھ دہائی، کوئی پایل بولے
کوئی بت جاگے، کوئی سانولی گھونگٹ کھولے! 💙
فیض احمد فیض
صبح پھوٹی تو آسماں پہ تِرے
رنگِ رُخسار کی پُھوہار گِری
رات چھائی تو رُوے عالم پر
تیری زُلفوں کی آبشار گِری
غمِ خاص پر کبھی چپ رہے
کبھی رو دیئے غمِ عام پر🍁
منیر نیازی
ساری خبریں تمھارے حق میں ہیں
اور مرا تم سے رابطہ نہیں ہے
اس محبت کے عالمی دن پر
پھول تو ہیں ترا پتا نہیں ہے۔۔!
اب اس نے وقت نکالا ھے حال سننے کو
بیان کرنے کو جب کوئی داستاں بھی نہیں
🍂🍁
مجھ پہ جب ستم کرنا تو ترس نہ کھانا
مجھ پہ ہر سزا جائز ہے کہ میں نے محبت کی ہے
جو کہتے کہ ہم پسند کی شادی کرینگے
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا😁😂
کاش کہ یادیں بھی کسی کاغذ پر لکھی ہوئی تحریر کےمانند ہوتی جنہیں کسی بھی وقت جلایا جاسکتا---🌾🌾
.آئینہ خود بھی سنورتا تھا ، ھماری خاطر..!
ھم تیرے واسطے ،،، تیار ھُوا کرتے تھے
😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain