Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

بہت عجیب بات ہے زندگی کی دوزخ میں جلتے جلتے دل برف ہو جاتا ہے۔
🍁🍂

Zinyaa
 

دنیا کا جھوٹا ترین مرد بھی اگر کسی عورت کے حسن کی تعریف کرے گا تو وہ یہی سوچے گی..
*”کمینہ! ہے جھوٹا مگر کہہ سچ رہا ہے“

Zinyaa
 

ہم ایسے لوگ محبت ہیں، سو ہمارے ہاتھ
گلاب بیچنے والوں کو دان کر دینا

Zinyaa
 

کرب کی کیفیت میں حالت نا پوچھ میری
جی میں آتا ھے ہر شے کو نوچ لوں 🙃🙏🏻

Zinyaa
 

تیرے لفظوں میں وہ تفصیل کہاں
اپنی آنکھوں سے کہو،بات کریں

Zinyaa
 

جوس پینےکےبعد خالی ﮈبےکا پٹاخہ بجانےکےبجائے😒
اگر قینچی سےکاٹ لیاجائے😜
تومزید قطرے پینےکو مل سکتےہیں،😁
مزید مشوروں کیلئےفالو کریں🙈

Zinyaa
 

میں بتاو نشانی وفادار لڑکی کی ...❤️
وہ تم سے وقت مانگے گی دولت نہیں ✌️

Zinyaa
 

کام چور لوگ کیا جانے برتن دھونے والوں کا دکھ 😭😭😭😭

Zinyaa
 

وجودِ عشق ہی اہلِ جنوں کی منزل ہے
خیالِ یار کی خوشبو ہے راستہ ان کا ۔۔!
❤❤

Zinyaa
 

چلتی ہیں شہر دل میں کچھ یوں بھی حکومتیں
جو اس نے کہہ دیا دستور ہو گیا !!!

Zinyaa
 

مجھ سے بہتر کی تمنا اسے لے ڈوبے گی
کیا برا ہے اگر وہ مجھ پہ قناعت کر لے

Zinyaa
 

آپ کہیے تو , نبھاتے چلے جائیں گے، مگر
اس تعلق میں اذیت کے سِوا کچھ بھی نہیں

Zinyaa
 

ہم سا بد بخت بھی ہوگا کوئی دنیا میں بھلا ؟
رت گلابوں کی ہے اور رنگ نہیں آنکھوں میں!

Zinyaa
 

میرے اندر تجھے _ نہیں پھونکا
باقی سارا بنا _ دیا مجھ کو۔۔۔۔۔!!!!!

Zinyaa
 

❤️احباب کو رہی میرے عیبوں کی جستجو 💐💐
❤️️میں پر خلوص ان کے ہنر تولتی رہی😞

Zinyaa
 

یونہی نہ ٹٹولو ہمیں لفظوں میں ہمارے،،،
ہم بات نہیں بات کے معنی میں ملیں گے....

Zinyaa
 

سب سے بڑی بے حیائی حیا کے فلسفے کو صرف عورت تک محدود رکھنا ہے ۔۔!!

Zinyaa
 

ابھی ضد نہ کر دل ِ بے خبر
یہ پس ِ ہجوم ستمگراں
ابھی کون تجھ سے وفا کرے
ابھی کس کو فرصتیں اس قدر
کہ سمیٹ کے تیرے کرچیاں
تیرے حق میں دل سے دعا کرے...!!❤️

Zinyaa
 

مرد کو انا پرست ہونا چاہیے کسی بھی عورت پہ ڈورے ڈالنا، بھوکے درندے کیطرح اسکی تعریف اور خوشامد کرنا،مرد کو کمتر اور گھٹیا ثابت کر دیتا ہے🔥

Zinyaa
 

تم محبت کا دن مناتے ہو۔۔۔ ؟
یعنی لاحق ہے عارضی چاہت !