کون کہتا ہے محبت جسم کی جاتی ہے ارے محبت تو دل سے کی جاتی ہے۔۔روح سے کی جاتی۔ہے۔۔ارے محبت کو عبادت کی طرح کی جاتی ہے ۔ارے محبت بھی شرک سے پاک ہوتی ہے۔۔۔محبت تو رب کا انعام ہے۔۔۔۔۔محبت تو باوضو ہو کر کی جاتی ہے۔۔ارے جس سے محبت کی جاے اسکی عزت آبرو پر زندگی کی بازی لگا دی جاتی ہے۔۔محبت جس سے کی جاے اس کے قدموں کے نشانات پر بھی بے ادبی نہیں کی جاتی۔۔۔۔محبت دنیا کو دیکھا کر نہیں کی جاتی ۔۔محبت خاموش ہو کر دل سے کی جاتی۔ہے۔۔۔۔