Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

الجھنیں میں نے کئی جھک کے بھی سلجھائی ہیں
لوگ سارے تو نہیں، قد کے برابر ہوتے🔥

Zinyaa
 

سنا ہے وہ بچھڑ کر بھی نہال ہے، کمال ہے
میرے تو ہو گئے ہیں دو جہاں ِادھر اُدھر

Zinyaa
 

سنا ہے وہ بچھڑ کر بھی نہال ہے، کمال ہے
میرے تو ہو گئے ہیں دو جہاں ِادھر اُدھر

Zinyaa
 

اس محبت کو مرے پیر کی زنجیر نہ جان
اتنی نفرت میں کروں تجھ سے کہ تو کانپ اٹھے

Zinyaa
 

مرشد ھمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی

Zinyaa
 

کوہِ اَنا کی برف تھی ، دونوں جَمے رہے
جذبوں کی تیز دُھوپ میں ، پگھلا نہ وہ نہ میں
داغؔ دہلویؒ

Zinyaa
 

کوہِ اَنا کی برف تھی ، دونوں جَمے رہے
جذبوں کی تیز دُھوپ میں ، پگھلا نہ وہ نہ میں
داغؔ دہلویؒ

Zinyaa
 

چہرہ تو مل جائے گا مجھ سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آئے گی نا، ہار جاؤ گے

Zinyaa
 

فاقہ کشوں کو کیسے رلاتی ہے زندگی
آسائشوں میں پلتے بدن کو خبر کہاں...😞 😭

Zinyaa
 

تو نے چپ سادھ لی موضوع محبت دے کر
گفتگو تجھ سے جو ہونی تھی، زمانے سے ہوئی

Zinyaa
 

زندگی تو ہی مختصر ھو جا
🖤🖤🖤
شبِ غم مختصر نہیں ہوتی 💔🥀😔🖤

Zinyaa
 

ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﻓﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺻﻠﮧ ﺩﮮ ﭼﮑﯽ ﻣﺠﮭﮯ
ﻻ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﻠﻮﺹ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻨﮧ ﭘﮧ ﻣﺎﺭ ﺩے

Zinyaa
 

بتاؤ کہاں ملو گے؟
تُمہیں چائے پلانی ہے....☕

Zinyaa
 

آپ تھے جس کے چارہ گر وہ جوان
سخت بیمار ہے _____ دعا کیجیے

Zinyaa
 

کبھی کبھار جب زندگی کی جدوجہد
تھکا دیتی ہے تو خیال آتا ہے کہ یہ سب کس لئے ہے

Zinyaa
 

موبائل فون کمپنیوں والوں کو اگر ہمارے کرتوتوں😌 کا پتا چل جائے تو یقیناً وہ ہمیں "معزز صارف" لکھنا بند کر دیں گے😁

Zinyaa
 

موبائل فون کمپنیوں والوں کو اگر ہمارے کرتوتوں😌 کا پتا چل جائے تو یقیناً وہ ہمیں "معزز صارف" لکھنا بند کر دیں گے😁

Zinyaa
 

دل کی شریانوں میں خون بن کر دوڑنے والوں کی وجہ سے اکثر دماغ کی شریان پھٹتی ھے
😢💔

Zinyaa
 

دل کی شریانوں میں خون بن کر دوڑنے والوں کی وجہ سے اکثر دماغ کی شریان پھٹتی ھے
😢💔

Zinyaa
 

❤ بس دل جیتنے کا مقصد رکھو ❤
دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا... 😊👌