Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

طے ہوا بس.....!!
طے نہیں ہوں گے❤
بن تمھارے......!!
یہ مرحلے مجھ سے❤

Zinyaa
 

مجبوریاں تیری سمجھتے، سمجھتے
بات ساری_________ سمجھ گئے ہم...

Zinyaa
 

اگر آپ زندہ ہیں تو "غلط" باتوں کی "مخالفت" کرنا سیکھیں , لہروں کے ساتھ "لاشیں" بہا کرتی ہیں "تیراک" نہیں !!

Zinyaa
 

خودی کو کر نکما اتنا کہ ہر کام سے پہلے 😒،😐🤨💁
گھر والے سو بار سوچیں اس نو آکھاں کے
نہ😂😂😂

Zinyaa
 

مطلوبہ نمبر بند ہو تو کیا کرنا چاہیئے؟ 😣
یا پھر ڈیٹا آف ہو تو کیا کرنا چاہیے؟؟ 😒

Zinyaa
 

ویلنٹائن ڈے!
اپنے ماں باپ اور بھائی کی عزت کا جنازہ نکالنے والی لڑکیاں ہی اصل میں 2 ٹکے کی لڑکیاں ہوتی ہیں---🌾🌾

Zinyaa
 

آپ کتنے بھی ایماندار کیوں نہ ہوں
دوسروں کا ایمان چیک کرنے کا حق نہیں رکھتے۔۔۔!!!

Zinyaa
 

صبر کرنے پہ آوں تو مُڑ کر بھی نہیں دیکھتی
تُم نے دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہونا ۔۔۔!!!!!!

Zinyaa
 

غلط کہتے ہیں عورت انا میں آ جائے تو مڑ کر نہیں دیکھتی، یا یہ کر دیتی ہے، وہ کر دیتی ہے..... دراصل بات یہ ہے کہ عورت میں انا ہوتی ہی نہیں ہے، انا مرد میں ہوتی ہے۔۔۔
عورت تو وفا شناس ہے، وہ جھک جاتی ہے، ڈر جاتی ہے، کبھی طلاق کے خوف سے یا کبھی مرد کے چھوڑ جانے کے خوف سے ، تو کبھی اسکے کہیں اور متوجہ ہو جانے کے خوف سے ، تو کبھی اسکے بیزار ہو جانے کے خوف سے.
عورت ہر بار اپنی انا اور اپنی عزت نفس کچلتی ہے تب کہیں جا کر زندگی گزار پاتی ہے..
عورت عزت چاہتی ہے ،وفا چاہتی ہے اور رہی محبت، تو اسکا دعویٰ تو ہر مرد کرتا ہے. وفا ، عزت اور وقار کوئی کوئی ہی دیتا ہے... 💞

Zinyaa
 

میں اور میرے دوست کا رشتہ عجیب و غریب ہے میں
#عجیب ہوں اور وہ#غریب ہے😁

Zinyaa
 

دل بھرنے کی دیر ہے بس ،
بہانے مل ہی جاتے ہیں۔🌚🔥

Zinyaa
 

تنقید سے پہلے ”تحقیق“
الزام سے پہلے ”ثبوت“اور
اختلاف سے پہلے ”دلیل“
رکھنا اعلی شخصیت کی علامت ہے۔

Zinyaa
 

بات ایسی کرو کہ سننے والے کا❤ جیت لے
سمائل ☺ایسے کرو جلنے والے کا کلیجہ چیر دے
😉😃😂

Zinyaa
 

کوئی تو ٹوٹ کے چاھے بغیر "مطلب" کے
یہ میری زندگی کی "آخری" خواہش ھے

Zinyaa
 

کوئی تو ٹوٹ کے چاھے بغیر "مطلب" کے
یہ میری زندگی کی "آخری" خواہش ھے
,🔥🔥🔥

Zinyaa
 

انسان کے آدھے سے زیادہ غم
ماں کی ہمدرد آواز سن کر ختم ہو جاتے ہیں!!
🔥❤

Zinyaa
 

جس معاشرے میں نکاح مہنگا ھوجائی وھاں زنا کی قیمت14 فروری کوایک پھول رہ جاتی ہے جسے بےحیا لوگ ویلنٹائن ڈے کیتے ہیں👎

Zinyaa
 

دیکھو اب مت کرنا چھوڑ جانے کی بات🔥
میں ڈر گئی تھی، میں مر بھی تو سکتی تھی❤️😶🤐

Zinyaa
 

سبَھی قِہقہـــُوں سے، سوگـــــوں سے
ہائے دِل بھــــَر گیــا ہے، لوگـــوں سے...
✨💫

Zinyaa
 

اپنی تصویر بناؤ گے تو ہوگا احساس
کتنا دشوار ہے خود کو کوئی چہرہ دینا