حکومت پاکستان سے گزارش ہے 📢📢📢
کہ ہمارے امتحان اب موبائل پر ہی لیے جائیں 😊😊😇😇😇😇
کیونکہ ہماری رائٹنگ سپیڈ سے زیادہ ٹائپنگ سپیڈ اچھی ہے 😂😝🤣✌🏻
ڈبے میں ڈبہ ...ڈبے میں کیک🎂
قسمے!! موت نئیں پیندی کمنٹ کرکے ویکھ🤗😝😁😏🤣
دھڑکنوں کی دھمال جاری ہے
مجھ میں تیرا خیال طاری ہے
❤
محبت ہو جاۓ یا لائیٹ چلی جاۓ 🤣🤣
😛😛 بندہ اک وری اناہ ہو جاندا اے---🌾🌾
زیر، زبر کی جستجو میں
ھم پیش ھونا بُھول گئے
وہ کسی کی ایک نہ سننے والا....😌❤
میری ہر بات سنتا ہے....🙈😍
وہ کسی کی ایک نہ سننے والا....😌❤
میری ہر بات سنتا ہے....🙈😍
جو ہمیں نہیں سمجھ سکا
اس کا حق ہے کہ وہ ٹیوشن لگوا لے
🙊😜😜