ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ PSL میں کونسے ٹیم کو سپورٹ کررہے ہو تو انہوں نے دھیمے لہجے معصومانہ انداز میں کہا کہ بیوی سے پوچھ کر بتاؤں گا---🌾🌾
😂🤣
ہمارے چہرے دمِ صبح دیکھتے آ کر
کہ ہم نے رات نہیں زندگی گُزاری تھی
اور پھر میں نے وہاں صبر کر لیا جہاں
لوگوں کے لہجوں کو ان کے منہ پر مارنا تھا