دل چیر جاتا ہے لہجے کا یہ روکھا پن
کرتی ہے وہ کچھ زباں جو تیر نہیں کرتے
#روٹھا ہوا لمحہ #مُسکراۓ گا💕
#وقت اپنا #بھی آئے #گا_____💕🤫
آج کل نوجوان GYm میں بھاری وزن اٹھانےکو طاقت سمجھ رہے ہیں ۔ لیکن آپ طاقتور اُس وقت بنیں گے جب فجر کے وقت اپنے اُوپر سے کمبل اُٹھا سکیں گے 😊۔
ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے ♥️
دکھ اپنا اگر ہم کو بتانا نہیں آتا
تم کو بھی تو اندازہ لگانا نہیں آتا
دو ہی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا ایک مسکراہٹ اور دوسری دعا
ہمیشہ بانٹتے رہیں
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
خدا کا شکر کریں کہ وہ ہماری پکڑ نہی کرتا
بلکہ ایک اور صبح دیکر توبہ کا ایک اور موقع دیتا ھے
کچھ اسیر لوگوں کے...
ہاتھ کی لکیروں میں...
قسمتیں نہیں ہوتی...
عمر قید ہوتی ہے...
جگ ہنسائی ہوتی ہے...
کب رہائی ہوتی ہے...
بس..
جدائی ہوتی ہے...
🖤
سکونِ دل کے لیے میں کہاں کہاں نہ گئی...
مگر یہ دل، کہ سدا اُس کی انجمن میں رہا
موت ایک چھپا ہوا ساتھی ہے ، جب یہ ظاہر ہوگا تو آپ چھپ جائیں گے---🌾🌾
واپس آنے میں کہیں دیر نا کر دینا تم 🌚
بھوک مر جائے تو کھانا نہیں کھایا جاتا💔🥀
زندگی حادثہ ہے
حادثہ دکھ ہے
دکھ کہانی ہے
کہانی زندگی ہے
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے---🌾🌾
🔥💯
جب ایک شخص کو ہاری ! تو رب سے ملنے لگی
میں کر رہی تھی دعائیں ! کہ مات چلتی رہے۔۔!
رموزِ عشق و محبت سے میں نہیں واقف
رہی ہے اُن کی ضرورت مجھے ہوا کی طرح!
میں نے اُسکو میسج بھیجا____اردو میں اشعار لکھے
اس نے مجھکو اتنا ڈانٹا___ڈانٹا بھی انگریزی میں 😒
اِک عمر سے ہوں لذّتِ گِریہ سے بھی محروم۔۔۔؟؟
اے راحتِ جاں۔۔۔۔مجھ کو رلانے کے لئے آ
آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا😳😳
اس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرونگی 😝😝
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..😝😝🌾🌾
دوا کا مشورہ بھی دردِ سر میں ٹھیک ہے لیکن
مجھے شافی ، آپکا میری جبیں پر ہاتھ رکھنا ہے
ایک مسجد کی دیوار پر لکھا ایک خوبصورت_جملہ
اگر تم گناہوں سے تھک گۓ ہو تو اندر آجاؤ خدا کی نعمت ابھی تمہارے انتظار میں نہیں تھکی---🌾🌾
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain