امیرِ شہر کہ کتے پہ ریشمی چادر
کہیں کفن کہ لیے لاش بھی ترستی ہے
انتخاب
آنکھوں میں ساون کی جھڑی روگ نئے نئے ہیں
ابھی محبت کی دنیا میں ہم لوگ نئے نئے ہیں
جی چاہتا ہے اپنی حسرتوں کو راکھ کر دوں
رد کر دوں تمہیں ، تمہاری انا کو خاک کر دوں
با با جی کہتے ہیں:
"پتر زہر مرنے کے لئے تھوڑا سا مگر جینے کے لئے بہت سارا پینا پڑتا ہے۔۔۔"🔥
محبت کیا ہے دل کا درد سے معمور ہوجانا
متاعِ جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہوجانا
قدم حیراں ہیں اُلفت میں تو منزل کی ہوس کیسی
یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چُور ہو جانا
یہاں تو سر سے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو
کوئی آسان ہے کیا سرمد و منصور ہوجانا
بَسا لینا کسی کو دل میں دل ہی کا کلیجا ہے
پہاڑوں کو توبس آتا ہے جل کر طور ہوجانا
نظر سے دور رہ کر بھی تقیؔ وہ پاس ہیں میرے
کہ میری عاشقی کو عیب ہے مہجور ہوجانا
ﮐﺒﮭﯽ ﺻﺤﺒﺘﯿﮟ، ﮐﺒﮭﯽ ﻓﺮﻗﺘﯿﮟ، ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻭﺭﯾﺎﮞ، ﮐﺒﮭﯽ ﻗﺮﺑﺘﯿﮟ
شکستہ کھوکھلا سا دل، ادب میں سہ گیا سب کچھ
انا پرستوں کو عشق ہوجائے نا
تو سمجھ۔لینا!!! بددعا لگی ہے
وہ آئیں گے ہمیں جس روز ملنے
یقینا فروری کی تیس ہوگی 😒💔
جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے
تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا ♥️
اور جیت ہمیشہ پہلے بلاک کرنے والے کی ہوتی ہے😆😆😆
اگلے کہ حصے میں پچھتاوا رہ جاتا ہے😆😆😆
خلوص اور جذبوں کو دل میں اترنے کے لئے لفظوں کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی. لیکن لفظوں کو دل میں اترنے کے لئے خلوص اور جذبوں کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ لفظ سراسر کھوکھلے،اثر سے محروم ہوتے ہیں دل کی مقناطیسی لہریں بہت گہری حساسیت رکهتی ہیں،انہیں جس شدت سے بےرخی تکلیف دیتی ہے اسی شدت سے خلوص زندہ کر دیتا ہے...!!
بیشک مختصر رہو_____!!
مگر ________مخلص رہو 🔥❤️
بیشک مختصر رہو_____!!
مگر ________مخلص رہو 🔥❤️
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں.
کن کہہ دے فیکون ہو جائے۔۔
اندر باہر سکون ہو جائے۔۔.🌹
جو چیز تمہاری دسترس میں نہیں ، وہ تمہیں محبوب لگے گی !!
اور جب تم اس کو حاصل کر لوگے، تو اس کی وقعت تمہارے نزدیک ختم ہو جائے گی ، تمہیں چاہیئے کہ تم ہر اس چیز پر راضی ہو جاؤ جو تمہارے پاس موجود ہے !!
الحمدللہ علی کل الحال ❤
پہلا قدم مشکل ہوتا ہے۔ پھر اگلےقدم تو خود بخود اٹھنے لگ جاتے ہیں جیسے برسوں کی عادت ہو۔
🔥
یاخدایا توڑدے اب ظلم کی زنجیر کو☹️
دے میرے مولا آزادی، وادیِ کشمیر کو---🌾🌾
رشتے ایک دوسرے کا خیال رکھنے کے لیے ہوتے ہیں۔ایک دوسرے کو استعمال کرنے کے لیے نہیں تھوڑا خیال رکھیں
ایاک نعبد وایاک نستعین🌹🌹
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں۔۔۔اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain