علم جب بولے تو زبان خاموش رہتی ہےاور جب۔۔۔۔۔۔۔ زباں بات کرے تو علم ساتھ چھوڑجاتا ہے۔
چودہ فروری کو کسی نامحرم کو پھول دیتے وقت قبر کے پھول ضرور یاد رکھیں...
انشاءالله بہت افاقہ ہوگا
" اے بہت جلد راضی ہو جانے والے رب اس بندے کو بخش دے جس کے اختیار میں سوائے دعا کے کچھ نہیں “۔۔❤️🌼آمیـــن ثم آمیـــن
دعا مانگتے رہا کرو کیونکہ
ممکن اور نا ممکن تو ہماری سوچ ہے خدا کے لیے کچھ بھی نا ممکن نہیں ۔
💓💓💓
°☆●" اپنا کردار ایسا
رکھیں_________●🎀
°☆●" لوگ آپ کو بلاک نہیں
سرچ کریں _____●❤️🌹
پوچھتی پھرتی ہوں کیا ہے کوئی نسخہ ایسا ؟
ہے کوئی آب ؟ جو ماں ، بابا کو حیات رکھے۔۔!
😓😔
میرے زمانے کی لڑکیوں کو اپنی تکمیل کے لئے کسی مرد کی ضرورت نہیں ہوتی___!!
#حالم
وہ جانتا تھا کہ مجھے موت سکون بخشے گی
وہ ستمگر تھا سو جینے کی دعا دی اس نے🖤
دل میں تھوڑا بہت خوفِ خدا رکھتے ہوئے کرونا وائرس سے متعلق مزاحیہ پوسٹس شئیر کرنے یا اُن پر قہقہے لگانے سے گریز کریں اور اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے رہیں
کون کتنا نیک ہے ، اللہ سب جانتا ہے۔۔!
رب کو اوپر نہ ڈھونڈ
ذرا سی گردن نیچے کر۔:
رب تجھے تیرے دل❤ میں ملے گا۔
*
"زندگی" جب آپ سے کھیلتی ہے، تو آپ کے "دل" میں کسی کی شدید "محبت" ڈال دیتی ہے پھر اسے "حاصل" اور "لاحاصل" سے کوئی "غرض" نہیں ہوتی.....!!!!
*_🌹🍃
"موت نہ ہوتی تو زندگی سے محبت کرنا چھوڑ دیتے لوگ۔۔۔۔ کھو دینے کا خوف ہی تو چیزوں کی قدروقیمت کا احساس دلاتا ہے ۔ "
مجھے فروری اس لیے بھی زیادہ پسند ہے کیونکہ ہم نے ابھینندن کو چپیڑیں مارنے کے بعد چاۓ پلائی تھی😎😂🤪
جب ربط ہی کمزور ہو سوچا نہیں جاتا
جانے ہی دیا جاتا ہے روکا نہیں جاتا
🔥🔥
... ﮨَﻢ ﺑﮭﯽ ﺩِﻝ ِﺧﺮَﺍﺏ ﺳﮯ ﺑﯿﺰَﺍﺭ ﮨﯿﮟ ﻣَﮕﺮ ،،،
ﮐﯿﺎ کیجِیئے ﮐﮧ ﺑَﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺍِﺧﺘﯿَﺎﺭ کی ؟؟؟ ...
دعاؤں کا فیض دو طرفہ ہوتا ہے، دینے والا بھی مستفید ہوتا ہے اور لینے والا بھی۔
نہ جان نہ پہچان😒
پھر بھی لوگ ایسے نصیحت کریں گے
جیسے "ابا جان"😕😕
تیری رحمت سے تو انکار نہیں ہے مولا
جیب خالی ہو تو مہمان برے لگتے ہیں---🌾🌾
اور اک بار پکارو _____کہ بھری دْنیا میں!
عین ممکن ہے ، کہیں سے کوئی انساں بولے
عورت جوانی میں بیوی بن کر علٰیحدہ ھونے پر زور دیتی ھے اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رھنے پر دلیلیں دیتی ھے ایسا کیوں 🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain