بیٹیوں کو دوسرے گھر میں ''رہنا'' ضرور سکھایا جائے!
لیکن نہایت اہم و لازم ہے کہ اپنے بیٹوں کو کسی کی بیٹی ''رکھنا'' سکھایا جائے
عجب نہیں کہ ہمارے بھی لب ہنسے ہوں کبھی
ہجومِ غم میں بھلا کس کو یاد رہتا ہے ؟
#____👑
*مزاج تلخ ہے لیکن منافقانہ نہیں ✌*
*تبھی تو آپ کے ہاں میرا آنا جانا نہیں*
احتیاط علاج سے بہتر ہے اس بات پر عمل کرتے ہوئے
میں نے پانچ چینی دوستوں کو فرینڈ لسٹ سے نکال دیا گیا 😂😂😂
طبیعت پر عجیب سی بے چینی چھائ ہے
لگتا ہے آپ سب مجھے کھونے والے ہو .....!!!! 💔🔥
نفرت بہتر ہے۔۔۔۔اس دھوکے وفریب سے۔۔۔۔۔۔جسے لوگ محبت اور احساس کا نام دیتے ہیں۔۔۔۔!!!!دوغلے لوگ😏
*کوئی مجھ معصوم کو بتائےگا😊*
*محبت کس کلر کی ہوتی ہے😢😅😜😁😂*