Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

محبت میں دس طرح کی رکاوٹیں ہوتی ہیں ، نو کو پھیلانگ بھی لو تو دسویں
مار دیتی ہے ۔
#KhalilUrRehmanQamar

Zinyaa
 

سرد لہجوں کی برفباری شروع ہوجائے
تو تعلقات کانپتے ہی رہا کرتے ہیں..

Zinyaa
 

افف شب___ غم کا وہ ٹھہرا ہوا لمحہ محسن
جب میرے وہم کی آہٹ بھی جگا دے مجھ کو...!!

Zinyaa
 

وہ پوچھنا یہ تھا 🤔🤔🙄
کہ کیا ہیر بھی رانجھے پر شک کرتی تھی 🤔😳🙊😀

Zinyaa
 

میرا دل کرتا ہے سب ممبرز کے انباکس کھول کے دیکھوں کہ یہ آخر کر کیا رہے ہیں
جو میری پوسٹس پہ آتے ہی نہیں 😡

Zinyaa
 

راس آیا نہ تمہیں ____________میرا میسر ہونا
اب یہ خواہش ہے تجھے ہجر کا تحفہ دے دوں

Zinyaa
 

تمہیں جو اس قدر بھاتی ہیں...میری سبز رنگ آنکھیں
کبھی ٹھہرے ہوئے پانی پہ ،، کیا کائی نہیں دیکھی؟

Zinyaa
 

ﻧﮧ ﮨﻮ ﺍﻣﯿﺪ ﺗﻮ ﺩﻭﺯﺥ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ..
ﻓﺮﯾﺐ ﮐﺘﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ، ﺁﺩﻣﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ..

Zinyaa
 

خیال تھا کہ اسے شرمسار کرنا ہے
وہ مسکرا کے نئے وسوسوں میں ڈال گیا

Zinyaa
 

کیا کبھی آپ کو رات کو سوتے وقت Sleep Paralysis ہوا ہے... 🤔🤔جیسے کسی نے دبوچ رکھا ھو
آواز کا نا نکلنا, جسم کا نا ہلنا, ہاتھ پاؤں کا نا چلنا..؟..
- "

Zinyaa
 

مرد کی نظر ہی اُس کا پہلا اِنٹرو ڈکشن ہوتی ہے اُس میں دِکھتا ہے کہ اُس کی نیت کیا ہے اور اُس کا کیریکٹر کیسا ہے
#خلیل الرحمٰن قمر

Zinyaa
 

آنکھ رہزن نہیں تو پھر کیا ہے
لوٹ لیتی ہے قافلہ دل کا

Zinyaa
 

مت ڈھونڈا کیجئے میرے ہر لفظ کی تفسیر
میں تو پاگل ہوں یونہی بولنے کی عادت ہے
🥀

Zinyaa
 

سناہے تعریفوں کے پل کے نیچے
مطلب کی ندیاں بہتی ہیں۔

Zinyaa
 

Good evening

Zinyaa
 

ٹھیک ہوں میں
اور ٹھیک نہیں بھی،
عجب سا محسوس ہو رہا ہے
جیسے کہ
میں کسی کو کھونے والی ہوں
یا کوئی مجھے...🍂💔

Zinyaa
 

باہر آتے ہیں آنسو اندر سے
جانے اندر کہاں سے آتے ہیں

Zinyaa
 

پاکستان کا پانی ختم کرنے میں پرائمری سکول کے بچوں کا بھی بڑا ہاتھ ہے،
ہر دو منٹ بعد ۔۔!
اشتاد جی پانی پی آواں🙋♀️💁♂️ 👨🏫
🤓

Zinyaa
 

ٹیچر: شلوار کے ناڑے کو انگریزی میں کیا کہتے ھیں؟
Me : PHD
ٹیچر: مطلب؟
Me:Pajama Holding Device
۔..🌾🌾

Zinyaa
 

فتور ہوتا ہے ہر عمر میں جُدا جُدا
کھلونا،عشق،پیسہ اور پھر خدا خدا