Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

Good morning

Zinyaa
 

کائنات میں بہترین جوڑے وہ ہیں جو ایک دوسرے کو ایمان کی طرف لائیں اور ایک دوسرے کے لیے جنت میں جانے کا سبب بنیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤❤💯
صبح بخیر زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌼

Zinyaa
 

تجھ سے بچھڑے تو مر جائیں گیں ھم
کمال کا وہم تھا بخار تک نہ ھوا

Zinyaa
 

سنو____یوں بھی راز کھل جاتا ہے محبت کا
یہ جو تم محفل میں ہمارے سوا سب کو سلام کرتے ہو

Zinyaa
 

بچپن سے لے کر آج تک مجھے
ایک بات سمجھ نہیں آئ
ڑ ۔۔۔۔ پہاڑ کیسے ہوتا ہے 🤔😒
😌

Zinyaa
 

😜😜😜😜😜طالب علم ۔۔۔سر !لوگ اردو ۔انگلش میں بات کرتے ہیں ۔حساب میں کیوں نہیں ۔۔۔۔
استاد ۔۔۔چار سو بیس کی اولاد، زیادہ تین پانچ مت، کر، نو دو گیارہ ہو جا ورنہ پانچ سات دھر دوں گا، ،چھ کے چھتیس نظر آئیں گے اور بتیس کے بتیس باہر آجائیں گے ۔،،
😳😳😳😟
طالب علم ۔۔۔گھبرا کر ۔۔۔)سر جی ۔اردو ۔انگلش ہی ۔ٹھیک ہے ۔حساب واقعی مشکل مضمون ہیں ۔۔
حساب میں تو دور دور تک عزت نظر نہیں آتی 😜😜😜😜😜😜

Zinyaa
 

تجھے یاد کرتے ہیں تیرے اخلاق کی وجہ سے😒😒
...دوست.
ورنہ تیرے کون سے سموسے پکوڑے مشہور ہیں..,🤪😂😂😂😂😂😂😂

Zinyaa
 

#محلے_کے_چوک_میں_کھڑے_ہو_کے_لڑکیاں_کو_دیکھنے_والیوں💃🚶
#صبح_ھوگٸ_جے_اٹھ_جاو 😁

Zinyaa
 

نمائش کرنے سے محبت بڑھ نہیں جاتی
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار تک نہیں کرتے۔۔💔

Zinyaa
 

مُسکرا کے خطاب کرتے ہو
عادتیں کیوں خراب کرتے ہو

Zinyaa
 

🌼💞 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞🌼

• صبح بخیر زندگی
°__ آزمائشیں تو ان کے لیے ہیں جنہیں اللّٰہ چاہتا ہے ، اور ان آزمائشوں میں صبر وہ کرتے ہیں جو اللّٰہ کو چاہتے ہیں __°

°__ دعا ہے کہ اللہ اس زندگی جیسی بڑی آزمائش میں ہمیں کامیابی عطا فرمائے

🙏🏻 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌸💕

Zinyaa
 

آدھا کلو خون بڑھ جاتا ہے
تیرے نام کی نوٹیفکیشن دیکھ کر 😍🙈

Zinyaa
 

باباجی کہتے ہیں...
جہاں اپنی دال گلتی نظر نہ آئے وہاں آگ 🔥تیز کرکے ساری دال 🍲ہی جلا دو .
😝😁🤣😄😛

Zinyaa
 

Good morning❤️

Zinyaa
 

روشنی اک تجربہ تھی ورنہ
ہم مطمئن ہیں گوشئہ تاریک سے

Zinyaa
 

اب تو بساطِ زیست پہ سمجھو مری شکست
میں بھی انا پرست ہوں وہ بھی انا پرست

Zinyaa
 

- کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شدہ،
یوں ہی نہیں ہوجاتی ہیں نسبتیں ہمدم.

Zinyaa
 

ادا مطلب نگاہ مطلب زبان مطلب بیان مطلب
بنا مطلب کہاں جاؤں جہاں جاؤں وہاں مطلب

Zinyaa
 

💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے .....!!!
💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا .....!!!

Zinyaa
 

مجھے پرانے درخت, کالا رنگ, قدیم حویلیاں, شام کا وقت, ویران جزیرے خزاں کا موسم, پرانے گیت, بارش, خاموشی اور تنہائی بہت پسند ہے😝🌺