Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

ہمارا شمار ہوتا ہے تیکھے لوگوں میں!
آپ معصوم ہیں تو کنارا کجئیے صاحب!🍁

Zinyaa
 

دل سے نکال دیجیئے احساسِ آرزو
مر جائیے پر
کسی کی تمنا نہ کیجئے..💔

Zinyaa
 

قبرستان کے باہر کہاں لکھا ہے
کہ یہاں صرف بوڑھوں نے آنا ہے..!! 🖤🔥💯🙃

Zinyaa
 

زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے

Zinyaa
 

وہ دن دور نہیں جب گلی میں گھومتے بچوں کے ہاتھ میں
میرے پاس تم ہو پاپڑ ہونگے🙃😀🙊😂

Zinyaa
 

اسی شوق توں پوسٹاں کرنے آں😜
سانوں لوڑ نہیں یار #مشہوریاں دی😏😂✌🏻

Zinyaa
 

عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے

Zinyaa
 

میری خاموشی کو میری کمزوری مت سمجھو😌
میں دل ہی دل میں گالیاں بھی دیتی ہوں🙈😂😂✈️👉

Zinyaa
 

عشق سچا وہی......💑
جو آپ کو تب یاد آئے جب آپ آٹا گھوند رہے ہو..

Zinyaa
 

غرور تو نہیں کرتے مگر اتنا یقین ضرور ہے _______
اگر یاد نہیں کروگے تو بھلا بھی نہیں پاوءگے_____❣❣

Zinyaa
 

کبھی فرصت ملے تو پڑھنا ضرور
میرے ہر شعر میں حوالے تمہارے ہیں❤

Zinyaa
 

زندگی تب خوبصورت لگتی ہے جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ہو
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو دوسروں کی مسکراہٹ کی وجہ بنتے ھیں۔ خوش رہو اور خوشیاں بانٹو۔۔

Zinyaa
 

اِس قدر اُس کی جستجو ہے مجھے🥀🔥
جیسے دُنیا میں آخری ہو وہ شخص💛🥀

Zinyaa
 

کاش تم مجھے یوں مل جاؤ
جیسے بات بات پر طعنے ملتے ہیں😂😂😂

Zinyaa
 

بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتا
جو بیت گیا ھے وہ گزر کیوں نہیں جاتا❤️❤️❤️

Zinyaa
 

پوچھ لیتے وہ بس مزاج میرا🙂🍁
کتنا آسان تھا علاج میرا🙂🥀

Zinyaa
 

مزاج کی تلخ ، انا زادی ضدی ہوں..
المختصر ، تمھارے بس کی نہیں ہوں میں...!!!
-🍁

Zinyaa
 

میں نے خود اس کو گناہوں کی طرح چھوڑ دیا
وہ مجھے چھوڑنے والا تھا عبادت کی طرح 🔥💯💔

Zinyaa
 

آج پتا چلے گا کہ کون کتنا typing ماسٹر ہے
1 سے 10 تک گنتی لکھے اگر درمیان میں کسی کا کمنٹ آیا تو آپ فیل
Open challenge
😇🤣💪😂

Zinyaa
 

یہ بات کِس کو بتاؤں کہ ایک دِن میں نے
کِسی طرَف کو نِکلنا ہے ، پِھر نہیں مِلنا.....