نم آنکھیں خدا کا تحفہ ہوتی ہیں۔ نرم دل بہت نایاب ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس یہ دونوں ہیں تو آپ بہت خوش قسمت ہیں❤️
"کاش انسان کے ہاتھوں میں یہ اختیار ھوا کرے، اپنی محبوب چیزوں کو وہ مٹھی میں دبا کر دل کے قریب کر لیا کرے۔"
❤
جو بھی copy کیا ہوا ہے ایمانداری سے
ادھر paste کر دیں😂
شاید آپ سے کوئی بات سیکھنے کو مل جائے😶😂✌
رعب نہ ڈال مجھ پر اپنی باتوں کا
تیرے جیسی ہی سر پھری ہوں میں_ "
❤
رعب نہ ڈال مجھ پر اپنی باتوں کا
تیرے جیسی ہی سر پھری ہوں میں_ "
❤
ہمیں ملا بھی تو معشوق کس طرح کا مِلا،
جفا پسند _ بد اخلاق' فتنہ گر، گستاخ
ھم کو مانگا نہیں گیا دل سے
ورنہ کیسے ممکن تھا ھم نہ ملتے
#بیہ
❤