Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

کیا بدلا 2020 میں ۔ پہلے بھی میں ہی جھاڑو لگاتی تھی اس سال بھی مجھے ہی جھاڑو لگانی
😑😑😑

Zinyaa
 

جب اندر برف جمی ہو نا
تو باہر کی دھند بھی یادوں کی برسات نہیں ہونے دیتی ۔
انسان منجمند جزبات لیے
بس باہر کے سرد موسم کو
دیکھتا رہتا ہے...!!

Zinyaa
 

3 Main rights of women
1 . Protection
2 . Attention
3 . Appreciation

Zinyaa
 

الف کہتا ھے کہ
اسلام نے عورت کو عزت دی ھے اس کا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی ڈی بنا کر عورت بن جاو
😂😂😂

Zinyaa
 

اتنے لوگوں کے گال بلشر سے ریڈ نہیں ہوتے جتنا
میرا ناک سردیوں میں ریڈ رہتا ہے🙄😪🤧

Zinyaa
 

ﻋﺸﻖ ﺩﺍ ﺟﺲ ﻧﻮﮞ ﺧﻮﺍﺏ ﺁ ﺟﺎﻧﺪﺍ ﺍﮮ
ﻭﻗﺖ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﺧﺮﺍﺏ ﺁ ﺟﺎﻧﺪﺍ ﺍﮮ
ﻣﺤﺒﻮﺏ ﺁﻭﮮ ﯾﺎ ﻧﺎ ﺁﻭﮮ
ﺗﺎﺭﮮ ﮔﻨﻦ ﺩﺍ ﺣﺴﺎﺏ ﺁ ﺟﺎﻧﺪﺍ ﺍﮮ...!!

Zinyaa
 

عقل والوں سے نہ بیان ہوئی صورت تیری
اور عشق والے تیری تصویر بنے پھرتے ہیں

Zinyaa
 

ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺮ ﺩﻥ😍 ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ😊
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺳﺎﺗﮫ👫
ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ💑 ﺍﻭﺭ ۔۔😊
ﮐﭽﮫ ﭘﻞ ﮐﺎ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﺎ...😘❤

Zinyaa
 

Jumma mubarak

Zinyaa
 

Good morning

Zinyaa
 

اگر تو سلیقے سے توڑتا مجھ کو_
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے._....

Zinyaa
 

ﺟﻠﺪﯼ ﻣﺎﺋﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﺟﻠﺪﯼ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ

Zinyaa
 

کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر😐😐
ہم رشک آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے..😐😐

Zinyaa
 

بےحساب حسرتیں نہ پالیئے ۔
جو ملا ہے اسے سنبھالیئے ۔،۔

Zinyaa
 

اگر آپ کے "پر" ہوتے تو آپ روزانہ کہاں جاتے؟؟
💐

Zinyaa
 

ڈئیر ٹمپریچر🥶🥶
ہم سوچ بھی نہیں سکتےتھے کہ تم اس حد تک گر جاوگے---🌾🌾

Zinyaa
 

ڈئیر ٹمپریچر🥶🥶
ہم سوچ بھی نہیں سکتےتھے کہ تم اس حد تک گر جاوگے---🌾🌾

Zinyaa
 

ایک "رنگین" عبارت کے سوا کچھ بھی نہیں
زندگی گرتی عمارت کے سوا کچھ بھی نہیں
🌴💐

Zinyaa
 

کسے خبر وہ قلندر ہے یا کوئی پاگل,,..,,,
خدا کا یار نہ ہو وہ گدا کے پردے میں...,,,

Zinyaa
 

تم میرا بھرم بھی تو رکھ سکتے تھے نا😞
تم پیزے کے دو پیس مجھے بھی تو دے سکتے تھے نا😠🍕🍕
سب خود کھالیے
بھوکا نا ہو تو😠