Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

اک بار کھو گیا کہیں دنیا کی بھیڑ میں
پھر اُس کے بعد مجھ کو کبھی میں نہیں مِلا

Zinyaa
 

آج کوئی میری پوسٹ پر نا آے
ورنہ جان سے مار دونگی 😠😠😠😠😠😠

Zinyaa
 

وہ “کسی اور” کو “میسر” ہے...
اور یہ “صدمہ"خدا جانتا” ہے...

Zinyaa
 

میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕

Zinyaa
 

تیری کمی کا ازالہ_______😷 کرنے کے لیے
نہ جانے میں نے کتنے کم ظرفوں کو منہ لگایا

Zinyaa
 

محبت اور عشق میں کیا ہے فرق😍🥀
اپنی کہانی اپنی زبانی۔۔۔۔😌⁦✌️⁩
فضول کومنٹ پاس کر کے اپنی اوقات دیکھانے سے گریز کریں 🙂🥀👆

Zinyaa
 

وہ آتے ہیں , آرہے ہیں ,وہ آئیں گے ,وہ آگئے
تمام زندگی اس خیال میں گزار دی ہم نے🙇♂️

Zinyaa
 

کچھ لوگوں کو آپ سے محبت نہیں ہوتی
وہ آپ کی بے پناہ محبت دیکھ کر آپ پر ترس کھا کر آپ سے بات کرتے ہیں، اور جب انہیں اپنی مرضی کا انسان مل جاتا ہے تو ایسے لوگ ترس کھانا بھی چھوڑ دیتے ہیں
گڈ نون❤️🙏

Zinyaa
 

پوسٹ پڑھ لی آپ نے😌🙃😒
مبارک ہو آپ اندھے نہیں ہیں😶😂😒
اب کمنٹ کر کے ثابت کریں کہ آپ ٹونڈے بھی نہیں ہیں😂😂😒
🎭

Zinyaa
 

Tharkion invite mt kro.h1

Zinyaa
 

سال بدلنے سے زندگی نہیں بدلتی😏
شادی کرنے سے بدلتی ہے😬
خیر سانوں کی.🤗🤭
😁😁

Zinyaa
 

یہ کون ہے جو مجھے، میرے بعد پڑھتا ہے۔۔!!

Zinyaa
 

مجھے دوست نے شادی کا کارڈ وٹس_ایپ کیا 🙄😃
میں نے بھی پانچ ہزار کے تین نوٹ وٹس_ایپ کر دیۓ😍😜😜😂😂
اینج تے فیر اینج ای سہی😜

Zinyaa
 

جملہ مکمل کریں..
محبت ہو بھی تو......

Zinyaa
 

جمعہ کا دن جہنم کی آگ روک لی جاتی ہے
یا اللہ آج جمعہ ہم سب کے گناہیں بخش دے
آمین یا رب العالمین..!

Zinyaa
 

لائف میں تھوڑا ایڈونچر لائیں😏
آپ کے کتنے جانو ہیں؟؟ سچ سچ بتائیں😂🙈
.
Mine::: 0

Zinyaa
 

لائف میں تھوڑا ایڈونچر لائیں😏
آپ کے کتنے جانو ہیں؟؟ سچ سچ بتائیں😂🙈
.
Mine::: 0

Zinyaa
 

Chnge damadam bkwas.h1

Zinyaa
 

تم ان کو رو رہے ہو جو پت جھڑ میں جھڑ گئے
اور ہم جو سبز رت میں جھڑے جا رہے ہیں یار؟

Zinyaa
 

اگر تو سلیقے سے توڑتا مجھ کو_
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے._....