Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

مجھ میں تھوڑی سی جگہ بھی نہیں نفرت کے لیے
میں تو ہر وقت محبت سے بھری رہتی ہو

Zinyaa
 

ڈیئیر ممبرز
کوئی بھی چول مار کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں 🙊

Zinyaa
 

تین گز کا ڈوبٹہ پہن لیاہے میں نے
لیکن ابھی تک
کسی فوجی کی گھڑی میں نہیں اٹکا
☹️😖

Zinyaa
 

ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻧﺒﺾ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺒﯿﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ😞😞😶😷
ﺗﯿﻨﻮ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺊ ﺍﯾﻮﮮ ﮈﺭﺍﻣﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ😝😜😂😂

Zinyaa
 

مرگیا ھے دل پر زندہ ھوں میں
زہر جیسی کچھ دوائيں چاہیئے۔
😔😔

Zinyaa
 

آنکھیں دو ہیں مگر آتا ہے نظر__ایک..🍁
آنکھوں ہی سے سیکھ لیجیے یہ توحیدِ دلبرانہ..🍁

Zinyaa
 

"خوشی" کیا ہے ؟
"خوش"کون ہے ؟
"خوشی" کا پیمانہ کیا ہے ؟
دیں جواب سب۔۔۔۔

Zinyaa
 

سارا عالم ”ھّو: کا ھے
جھگڑا ; میں۔اور۔تو کا ھے۔

Zinyaa
 

تم کمنٹ تو کرو
میں تمہاری آئی ڈی کا
کونا کونا نہ چھان ماروں
تو کہنا..!! 😬😜😉

Zinyaa
 

Sab so gye????

Zinyaa
 

آپ برہم ہی سہی کچھ تو بات کر لیں ہم سے
کچھ نہ کہنے سے محبت کا گمان ہوتا ہے

Zinyaa
 

خوبصورت لڑکے اپنی پکچر لگاتے ہیں اور جو نمونے ہوتے ہیں وہ ایکٹرز کی لڑکیوں کی کوئی بات نہ کرے انکے لیے پردے کا حکم ہے🙈😂😂️😁

Zinyaa
 

اتنے سخت لہجے ميں بات کرتے ہو۔۔۔😕😏
سيمنٹ کھاتے ہو کيا۔۔۔🤔😁

Zinyaa
 

السلام علیکم
پوسٹ کو عزت دو 🤣
گڈ والی مارننگ سب کو 😊

Zinyaa
 

سنو جو لفظوں کی بازی جیت جاتے ہیں _____
وہ اکثر رشتوں کی بازی ہار جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔!!!
💔💔💔

Zinyaa
 

اور ایک وقت⏱ پھر ایسا بھی آتا ہے🔄 💯کہ جب آپ کے لیے وہ سب لامعنی ⛔⚠سا ہو کر رہ جاتا ہے ❎کہ جو کبھی آپ کے لیے ناگزیر رہ چکا ہوتا ہے❓✔

Zinyaa
 

جملہ مکمل کریں..
محبت ہو بھی تو......

Zinyaa
 

مرد کسی سے سچی محبت بھی کرتا ہو گا نا تو لڑکی دیکھنے سے باز نہیں آئے گا
اور
سیانے کہتے ہیں کہ مرد کی آنکھ کا دم سب سے آخر میں نکلتا ہے...
تو آپ سب کی کیا رائے اس کے بارے میں؟؟

Zinyaa
 

Good morning

Zinyaa
 

میں اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اکتا جائیں گے