Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

اگر آپ زندہ ہیں تو غلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھیں
لہروں کے ساتھ لاشیں بہا کرتی ہیں تیراک نہیں

Zinyaa
 

کسی کو بھلانے کے لیئے اسے یاد کرنا پڑتا ھے👌✌

Zinyaa
 

کرب کی انتہا کو پہنچ کر ۔۔۔۔۔اب خاموش ہے زندگی____💔🙃🥀

Zinyaa
 

ہم چھین لیں گے تم سے یہ شان- بے نیازی
تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے
ہم چھوڑ دیں گے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے

Zinyaa
 

جسے میں🙋 پسند ہوں سچی بتادو 😘🙈
میں نے اسے 🙈🙈
🙈
🙈
🙈
🙈
شکریہ بولنا ہے 😂😇😜😋

Zinyaa
 

یہ محبت بھی ایک نیکی ھے..
آؤ دریا میں ڈال آتے ھیں..
☘☘

Zinyaa
 

تیرے لہجے سے کیوں لگتا ہے تو میرے روٹھنے سے راضی ہے

Zinyaa
 

سب پرندوں سے پیار لونگا میں
پیڑ کا روپ دھــــــــار لونگا میں
تـــو نشانے پہ آ بھی جایا کـــــر
کونسا تیر مـــــار لونگا مــــیں ۔

Zinyaa
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔
صبح بخیر

Zinyaa
 

سوچ، راستہ، کتاب اور دوست اگر غلط ھوں تو انسان کوگمراہ کر دیتے ہیں

Zinyaa
 

سنو ! صبر آگیا ہے ...
آب تم مت آنا ...💯🔥💯

Zinyaa
 

کیسے ہوجاتے ھیں لوگ ...!!🤔
کبھی اسکے ، کبھی اسکے ...!!😏😏

Zinyaa
 

😬😬😬😬😬

Zinyaa
 

Good wali morning ❤️

Zinyaa
 

Good morning

Zinyaa
 

ہائے___!!وہ اس کا تھپتھپانا گال کو اور یہ کہے دینا
چلو اب خوش بھی ہوجاوں تمھارے پاس بیٹھا ہوں❤

Zinyaa
 

آپ کے خاندان میں
Out of caste
شادی کی اجازت ہے ؟؟؟ 😏

Zinyaa
 

ہم نے مانا کہ چلو مرکزی مجرم ہم ہیں
کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی
نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو
ہم نے کب یار تیرے ساتھ تجارت کی تھی

Zinyaa
 

. 🥀🌹🍁
ضِد اور مِنَتّوْں سے حاصل کی ہوئی
محبت کبھی خوشی نہیں دیتی🖤🔥
.

Zinyaa
 

سوال یہ تھا کہ
محبت یا چائے
ہم نے بول دیا
محبت ❤ کے ہاتھ کی چائے ❤❤🙈🙈