مرشد سے پوچھا۔مرد دنیا میں سب سے زیادہ معافی کس سے مانگتے ہیں۔
جواب ملا فقیروں سے
ویسے جو آپ نے سوچا وہ بھی ٹھیک ہے..😃😂😃
ﺟﻮ ﺭﮦِ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮭﯿﮟ
ﻭﮦ ﻧﺸﯿﺐ ﻭ ﻓﺮﺍﺯ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧیں---🌾🌾
رات کس زور سے ہنسا تھا دل،
صاف لگتا تھا، رونے والا ہے..!!💔
موبائل فون 📱
ذرا کم استعمال کیا کریں 😟
وزارتِ ابو، حکومتِ
امی۔😒🙄 😜