بیٹھے بیٹھے دل نے کہا "دمادم" میں کچھ پوسٹ کرو 😎 پھر سوچا کہ دل تو "پاگل" ہے 😛 پھر سوچا دل "پاگل" ہے تو کیا ہوا 🤣 دمادم والے کونسا پروفیسر ہیں 😒 😅 😅 😅 🤣
ﺩﻝ ﭼﺎﮦ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺑﺮﯾﮏ ﺍﭖ ﮐﺮﻭﺍ ﮐﮯ ﭘﮭﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﺩﮐﮭﯽ ﺗﺮﯾﻦ ﭘﻮﺳﭩوں ﭘﺮ ﻭﺍﮦ، ﻭﺍﮦ ﮐﺮﻭ🙈🙊😂😂😂
اپنی اپنی بیماری بتاو 😜 مجھے رات کو اندھیرا دکھائی دیتا ہے۔🙄😜😉
ﻻﺋﻒ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ__!!!😒🙄😁
سال بدل گیا لیکن 😍 آپ سب کے کرتوت نہ بدلے 😏 کوئی لائک نہیں کوئی کمنٹ نہیں..😍😜😂
سال بدل گیا لیکن 😍 آپ سب کے کرتوت نہ بدلے 😏 کوئی لائک نہیں کوئی کمنٹ نہیں..😍😜😂
میں کسی کی تعریف کی محتاج نہیں جس نے کرنی ہے کرے ورنہ پراں مرے😏😎
Pic gayeb
اگر آپ کے "پر" ہوتے تو آپ روزانہ کہاں جاتے؟؟ 💐
سیانے کہتے ہیں کہ زہریلے سے زہریلے کمنٹ کے آخر میں اموجیز ڈال دینے سے اس کمنٹ کی تاثیر ٹھنڈی ہو جاتی ہے😃😂😂😂😜 Agree😂
تجھے محبت کرنا نہی آتا اور مجھے محبت کے سوا کچھ نہی آ تا زندگی کے دو پہلوں ہیں ایک تجھے نہی آتا اور ایک مجھے نہی آتا
Lagta Hai Meri Adhi Zindage Khud Ce baat Karne Main Guzar Jaeegi 😔
یہ کب کہتی ہوں تم میرے گلے کا ہار ہو جاؤ وہیں سے لوٹ جانا تم جہاں بیزار ہو جاؤ