Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

Good morning

Zinyaa
 

❣ﺗﯿﺮﮮ ﺭﺍﺑﻄﮯ_____ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺩﻭﺍ
ﺟﻮ ﺗﻮ ﺭﻭﺯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮﮞ❣

Zinyaa
 

چھوٹی چھوٹی چیزیں اکثر
تکلیف دیتی ہیں.؟
مثلاً بندہ پہاڑ پر تو بیٹھ سکتا ہے .؟
لیکن سوئی پر نہیں 👍😃 😃😛

Zinyaa
 

جو انسان وقت سے زیادہ،،آپ سے کچھ نہ مانگے تو سمجھ جانا اس سے زیادہ پیار،، آپ کو کوئی نہیں کرتا،😊❤

Zinyaa
 

کیا واقعی ہم سب اتنے ہی اچھے ہے جتنا ہم سوشل میڈیا پر بنتے ہے؟
اگر واقعی اچھے ہے تو پھر ہمارا معاشرہ اتنا بگڑا ہوا کیوں ہے؟

Zinyaa
 

عورت سے بحث ہرگز مت کریں!!!
خاص کر جب وہ جذباتی ہو یا دکھی ہو یا خوش ہو یا غصے میں ہو یا بھوکی ہو یا سانس لے رہی ہو-
🤫

Zinyaa
 

اک میری ہی یاد سے پرہیز ھے تم کو...!!❤
نہ جانے کس حکیم سے دوا لیتے ھو...!!❤

Zinyaa
 

گفتگو محبت کی ہو رہی تھی..!
یعنی بےکار کی باتیں ہو رہی تھی.!!

Zinyaa
 

بیزاری دیکھی ہر تعلق میں جب سے
ہم نے رابطے چھوڑے ہیں تب سے۔۔۔

Zinyaa
 

وہ جس سے مجھے پل پل رابطے میں رہنا اچھا لگتا تھا
اُسے میری خاموشی سے بھی کوئی فرق نہ پڑا

Zinyaa
 

اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جا سکتا ہے😏
لیکن #Hmmm کے آگے انسان بے بس ہو جاتا ہے😑

Zinyaa
 

ہم دونوں دھوکہ کھا گئے
میں نے تُمھیں اوروں سے مختلف سمجھا..!!
اور تم نے مجھے اوروں جیسا سمجھا..!!

Zinyaa
 

ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭں گی😊
تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮﮔﺎ 😡😡

Zinyaa
 

🌱مسکراتے رہا کیجئے😊♥
کیونکہ ٹینڈے جیسی شکل بنانے سے مسلہ حل نہیں ہوتا _😋🙊🙆♂️

Zinyaa
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ🙈
جو نہيں کرتے مت کرو مجھے
کونسا الیکشن لڑنا ھے😒🤨

Zinyaa
 

مرد صرف اس عورت کی بانہوں میں روتا ہے جس سے وہ دل سے محبت کرتا ہے...!

Zinyaa
 

اب کہ اکیلے ہیں تو آزاد بھی خوب ہیں
کہ کسی کے خفا ہو جانے کا ڈر نہیں رہا
😰😰😰😰

Zinyaa
 

میرے دل کے ہر صفحے پر
تحریر ہو تفصیل سے تم💕

Zinyaa
 

کچھ لوگوں سے نفرت نہی ہوتی
بس انکی کچھ باتیں سوچ کر
انکو محبت دینا مشکل ہو جاتا ہے

Zinyaa
 

تُو بھی نہ مِل سکا ہمیں ، عُمر بھی رائگاں گئی
تجھ سے تو خیر عِشق تھا ، خود سے بڑے گِلے رہے ...!!!