آجکل سردی کی شدت بڑھتی ہی جا رہی اسی لئے اب مجھے مزید #فین کی نہیں۔۔بلکہ #ہیٹر کی ضرورت ہے۔۔اگر کوئی دینا چاھتا ہے تو #سو_بسم_اللہ😂😁😂
اگر کسی کے دل کی خوشی آپ سے وابستہ ہے تو یقین جانیں آپ کا وجود قابل رشک ہے🖤🔥
سچ پوچھتے ہو تو _____ ایک بات کہوں صاحب
تماشا ھے جسموں کا____ محبت مر چکی ھے---🌾🌾
ایک پھٹان کو پھانسی کی سزا ھوئی 😢.
جج نے پوچھا :.😌
کوئی آخری خواہش؟؟😣
پھٹان :😌.
مسکراتے ہوۓ ہماری جگہ تم لٹک جاؤ .😂
ہر کسی کو مہوش دانش اور حریم شاہ کی پڑی ہوئی ہے کوئی نواز شریف کا پتا کرو اس کی پلیٹیں اور ڈونگے پورے ہوئے یا نہیں
🤣🤣🤣
*کچھ باتوں کے مطلب... کچھ مطلب کی باتیں... جب سے فرق سمجھا... زندگی آسان ہوگئی ......!!!
🌼صبح بخیر 🌼
☁️☁️☁️☁️🌫️🌫️🌫️🌫️🌧️🌧️🌧️🌧️☔️☔️☔️☔️