Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

Good morning

Zinyaa
 

آپ سب کا دمادم میں آ کر سونے کا شکریہ😴😴😴
کہو تو رضاںُیاں بھی منگوا دوں ؟؟ 😳😏😡

Zinyaa
 

کہا اس نے خدا حافظ، ہمیشہ خوش رہا کرنا
میں اس کے بعد کے لمحے یہاں لکھنے سےقاصر ہوں

Zinyaa
 

کچھ مجبوریاں ہیں _ ورنہ
کہاں رہا جاتا ہے آپ کے بن

Zinyaa
 

وہ پتھر بھی ماریں تو اٹھا کر جھولیاں بھر لو
کبھی محبوب کے تحفے کو ٹھکرایا نہیں کرتے۔۔۔۔💔

Zinyaa
 

سچ بتائیں ...
رونق آتی ہے نہ damdam میں...🙈
میرے آنے سے...😜
نہیں کہنے والوں کو #جیلس سمجھا جائے گا...😂😅😝

Zinyaa
 

جملہ مکمل کریں
اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہو تو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Zinyaa
 

روح سے چاہنے والے عاشق باتیں جسموں کی کرتے نہیں..❤

Zinyaa
 

پاکستان میں لڑکی کی شادی میں اسے ہر چیز اس کی
پسند کی دی جاتی ہے سوائے دلہا کے..

Zinyaa
 

لوگوں کی پوسٹ لنڈے کی طرح ہوتی ہے رش لگا ہوتا ہے . اور میری مہنگا برانڈ سب دیکھ کر گزر جاتے ہیں.🙃
Jealous log 😜😂

Zinyaa
 

چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی
اگر مجھ جیسا کوئی ملے.
.
.
.
.
تو اُسے وہی جلا دینا 😍😉😂😂😋
😉😝😛😝😝

Zinyaa
 

ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں
مگر تم ڈھیٹ ایسے ہو کہ پھر بھی یاد آتے ہو🖤🙄😋

Zinyaa
 

محبّت کی شدت تو دیکھو
تیرا گلہ دبانے کو جی چاہتا ہے
🦋

Zinyaa
 

اب اس حد پر ہے بیزاری مجھ کو…
محبت سے بھی نفرت ہو گئی ہے

Zinyaa
 

اختلافات اپنی جگہ لیکن آپ کو یہ ماننا پڑے گا کہ نوازشریف کے دور میں سردی کم تھی۔

Zinyaa
 

خوفناک سردی کی وجہ سے دماغ میں آنے والی نویں نکور
تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ
فون نمبرز اگر پنجابی میں یاد کیے جائیں تو زیادہ دیر تک دماغ میں رہتے ہیں.!😁😉😜

Zinyaa
 

بری مشکل سے سلایا ہے خود کو میں نے
اپنی آنکھو کو تیرےخواب کا لالچ دے کر

Zinyaa
 

سردی نےبھی سوچا ہو گا
ہر سال مجھے Easy لے لیتے ہیں
اس سال میں بھی ان کو serious ہو کے بتاتی ہوں🙊🙉😂😌

Zinyaa
 

کچھ لوگ پوسٹ تو آدھی بھی نہیں پڑھتے لیکن کمنٹس سارے پڑھتے ہیں 😒
کہ کہیں کوئی سیٹنگ تو نہیں چل رہی 🙄🤔

Zinyaa
 

ہمیں ہم خود سمجھ نہی سکے
تم خاک سمجھو گے