Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دھلی خلقت؟
میرا تو دم گھٹ رہا ہے ان پارساؤں میں.. 💔

Zinyaa
 

یہ رابطوں میں غفلت، یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نہ جانا، یونہی دور رہتے رہتے

Zinyaa
 

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا❤️
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا❤

Zinyaa
 

ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا
ایک تم سے ملاقات کا ارمان بہت ہے..!

Zinyaa
 

اچھے لڑکے پریشانی میں سگریٹ🚬 نہیں پیتے🙂
بلکہ بارگاہ الٰہی میں سجدہ کرتے ہیں ❤💯

Zinyaa
 

تمہاری وجہ سےاگر کوئی بےسکون ہوجائے
تویادرکھوکہ تم بھی ظالموں میں سےہو

Zinyaa
 

21 لتروں کی سلامی اُن لوگوں کیلٸے
جو بندے کے منہ سے رضائی ہٹا کے کہتے ہیں
اچھا اچھا توں ایں😒😒🙄

Zinyaa
 

♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈

Zinyaa
 

کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔

Zinyaa
 

اس سے بہتر کہاں ملے گا گھر
آپ دل میں میرے رہا کیجیۓ !

Zinyaa
 

تمہارے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا
وہ تو بعد میں پتا چلا کہ گھڑی کا سیل ختم ہو گیا ہے 😛😓😲

Zinyaa
 

عجب نہیں کہ تیری ہلکی سی مسکراہٹ سے
کسی کی حیات کا وقفہ طویل ھو جاۓ

Zinyaa
 

مولانا رومی سے کسی نے پوچھا،
"زہر" کیا چیز ہے؟
جواب ملا: ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو
"زہر" ہے،
جیسے۔۔ طاقت ، دولت ، لالچ ، نفرت
اور محبت!!

Zinyaa
 

مجھے نہیں پتہ..😒مجھے میری پوسٹ
پہ لائیکس👍اور کمنٹس چاہیئے..
زندہ یا مردہ... 😠😡😒

Zinyaa
 

زندگی میں ایک بات ہمیشـــہ یاد رکھنا
کہ مچھلیاں 🐟 کبھی ڈوبتی نہیں---🌾🌾
😜😜😂😂

Zinyaa
 

سنا ہے وقت ہر زخم بھر دیتا ہے 💔💔
خدا کرے ! کہ تیری جداٸ کا زخم بھی جلد بھر جاۓ ....!!! 🔥🔥

Zinyaa
 

ایران نے ٹرمپ کے سر کی قیمت 80 ملین ڈالرز رکھ دی پاکستانیوں ملک کا قرضہ اتارنے کا وقت آگیا ہے😂

Zinyaa
 

چھینک آتے آتے رُک جاۓ😏
تو اس آدھی چھینک کا مطلب ھے
کہ کوئی یاد کرنے لگا تھا مگر ساتھ
ہی کہہ دیا " دفع کرو" 🙄😂😂😛😜

Zinyaa
 

نہ کھول میرے مکاں کے اداس دروازے
ھوا کا شور میری "الجھنیں" بڑھا دے گا!

Zinyaa
 

Good morning