پاکستان کی نوجوان نسل کے بگڑنے کی اصل وجہ؟ موبائل؟……میڈیا؟……انٹرنیٹ؟…… نہیں،،،بلکہ👈10th,,,11th,,,12th کلاس کی اردو کی غزلیں اچھے سے اچھے بچوں کو عاشق بنا دیتی ہیں... مثال : دیدار کی طلب ہے تو نظریں جماۓ رکھنا غالب کیونکہ نقاب ہو یا نصیب سرکتا ضرور ہے بتاؤ بھلا👉 یہ غالب ہے یا عمران ہاشمی---🌾🌾 💯😏😜😋😁😂😂😂😂
سردی کہتی ہے نہانا نہیں گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں، مہنگائی کہتی ہے میں نے جانا نہیں اور خان صاحب کہتے ہیں گھبرانا نہیں---🌾🌾 😁🤣😂
اس دورِ نا مراد سے یہ تجربہ ہوا دیوار گفتگو کے لئے بہترین ہے
میں ایک دن ماضی ہو جاؤں گی تم سب اس دن میرے اچھے ہونے کی گواہی دینا۔۔۔۔
کھٹکتی تو میں ان کو ہوں جہاں میں جھکتی نہیں،،🥰🥀 جن کو اچھی لگتی ہوں وہ کہیں مجھے جھکنے بھی نہیں دیتے❤🔥
میں نے سیکھا ہے کسی کی ذات پر وقت سے پہلے رائے زنی بیوقوفی ہے ہر ذات کے اندر بڑی لچک ہے وقت اور ذات کا بدل جانا اٹل ہے۔
تب سمجھ میں آیا ہم کو اپنی ہار یقینی ہے دل کے مقابل جب دیکھا وہ دماغ لگا کر بیٹھے ہیں..
ہم بیچارے لفظوں سے بہل جانے والے محبت کے دو بول کی مار ہیں ۔
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا
ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم خیر اب بات پرانی ہو گئ۔۔💔
مرد بڑی پیاری چیز ہے😋😋 تم اسے 1 میسج کرو گی🤓🤔 یہ تمہیں 6 بار رپلائے کرے گا😂😂✌
پتھر کی آنکھ سے___کوئی آنسو نکال کر😢😢 اے بت تراش عشق کو حیرت میں ڈال دے🔥🔥
ہمیں تُو اتنی مسافت کے بعد بھی نہ ملا... کسی کو مل گیا بیٹھے بٹھائے، حیرت ہے....
سوال تھا فقط بچھڑنے کا،، جواب کیا ملا کہ ”مر جاو“
میں انتظار کا قائل نا تھا مگر اُس نے... مجھے لگا دیا دیوار پہ گھڑی کی طرح.🖤🔥
کوئی ہے اہل عشق تو میدان میں آئے زرا اپنے شعر سے اپنی پہچان کرائے