Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

ابھی تو ہم بدلے ہیں صاحب
بدلے تو ابھی۔۔۔۔۔۔۔۔باقی ہیں

Zinyaa
 

مجھ سے اگر کسی کو شکایت ہے😳😳
تو مجھے بتانےکی ضرورت نہیں ہے😡😡
چپ چاپ🤫🤫
برداشت کرو..

Zinyaa
 

محوِ انتظار ہیں ہم ان لمحوں کے
وہ جب دیکھیں گے نظرِ خاص سے ہم کو
🙈🙈🙈💖

Zinyaa
 

جانتے ہو محبت کیا ہے :( ؟؟؟؟؟
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔مجھےبھی نہیں پتہ کیا ہے :|

Zinyaa
 

جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے مگر
لفظوں اور رویوں کے زخم
کبھی نہی ٹھیک ہوتے---🌾🌾

Zinyaa
 

نیند ناراض ہے کچھ دن سے کیا کیا جاۓ 😑🖤

Zinyaa
 

ڈراؤنی فلم دیکھنا اتنا بڑا مسئلہ نہیں جتنا اس کے بعد واش روم میں جانا😳
ایسا ہی ہے نا؟😓😥😰😰

Zinyaa
 

کبھی کبھی ایسے مہمان بھی آتے ہیں جن کے بچے👦👩 ۔۔
جن کےبچے😈�👽👾👺💀👻👹ہوتے ہیں

Zinyaa
 

اگر مرد عورت کی صورت سے زیادہ سیرت کو ترجیح دیتا تو آج ہر عورت صورت کی بجائے سیرت کو سنوارنے میں مگن ہوتی

Zinyaa
 

نگاہِ یار کا کیا ھے ، ھُوئی ، ھُوئی ، نہ ھُوئی
یہ دل کا درد ھے پیارے ، گیا ، گیا نہ گیا 🔥

Zinyaa
 

مرد ، عورت کا کردار
اتنا بلند ہونا چاہیے کہ
ایک دوسرے تک پہنچنے کے لیے اللہ سے رجوع کرنا پڑے

Zinyaa
 

مجھے خلوص کی خوشبو نے معتبر رکھا۔۔۔
وگرنہ شہر میں دستار سب کے سر پر تھی۔۔۔

Zinyaa
 

سنگل ہونا کون سا آسان ہے🙄😒😕
جسکو دیکھو 🙈اسی پہ دل😍 آ جاتا ہے😜😱😁😹

Zinyaa
 

آپ کو۔ یاد کرتے ہیں آپ کے اخلاق کی وجہ سے جناب 😐
ورنہ آپ کے کونسا پکوڑے سموسے مشہور ہیں😉😂

Zinyaa
 

یار !
کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے !!
جون

Zinyaa
 

شگفتہ لفظ لکھے جا رہے ہیں
مگر لہجوں میں ویرانی بہت ہے🔥

Zinyaa
 

لڑکا ان پڑھ ہی کیوں نہ ہو لڑکیوں کی پوسٹ پر نائس لکھ ہی لیتا ہے---🌾🌾
😁😂🤣😂

Zinyaa
 

فرینڈز میں نے خالی پیٹ ناشتہ کرلیا😒
کچھ ہوگا تو نہیں😐

Zinyaa
 

میں ڈاکٹر ہوں اور آپ مریض😊😊
بتائو کیا مسئلہ ہے😜
برے کمنٹ والے دور رہیں

Zinyaa
 

وقت پلٹے گا میرا نصیب ایک دن
میں تجھے بتاؤں گا مکفاتِ عمل کے معٰنی🔥