Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دو 😊😊
بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جاے گی 🙊🙊😂

Zinyaa
 

کیسی بے فیض سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کیسے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے

Zinyaa
 

اگر آپ خوش ہو مجھ سے دود رہ کر۔۔۔۔
تو خدا کرے آپ کو ہم کبھی نہ ملیں۔۔۔۔۔

Zinyaa
 

وہ خوش کلام ہے ایسا کہ اس کے پاس ہمیں
طویل رہنا بھی لگتا ______ ہے مختصر رہنا

Zinyaa
 

عورت کو اسکا چہرہ نہیں بلکہ کردار خوبصورت بناتا ہے۔

Zinyaa
 

آنکھوں کی گستاخیاں🙈 معاف ہوں تو👀😂🤓
پروفائل دیکھ لوں آپ کی؟؟ 🙈🙊😁

Zinyaa
 

بے خودی لےگئی کہاں ہمکو
دیر سے انتظار ہے اپنا..❤

Zinyaa
 

ﻣُﺠﮭﮯ ﺧﺒﺮ ﻧﮧ ﮬﻮﺋﯽ ____ ، ﮐﯿﺎ ﺗﻼﺵ ﺗﮭﯽ ﺍُﺳﮑﯽ ,
ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﮐﮯ __ ، ﺻﻔﺤﮯ ﭘﻠﭧ ﮔﯿﺎ، ﯾﻮﻧﮩﯽ ...!

Zinyaa
 

میری روح کی آواز ہو تم____!!
خاص نہیں، بہت خاص ہو تم💟

Zinyaa
 

🌬️🌬️🌬️🌬️🌬️🌬️🌬️

Zinyaa
 

خوب صورت لڑکیاں زیادہ پڑھائی نہیں کرتی:
👈 کيونکہ وہ جانتی ہیں کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی بے وقوف ان کے لیے ڈاکٹر یا انجنیئر بن رہا ھو گا😜😜😜

Zinyaa
 

ایک تو میرے گھر والے میرا آدھا ٹائم ان چیزوں کو تلاش
کروانے میں برباد کر دیتے ہے___😒😒😒
جو میں کھا چکی ہوتی ہوں.😋😂😂😝

Zinyaa
 

بنت حوا باحیاء لگنے لگی ہے شہر میں
موسم سرما تیری ٹھنڈی ہواؤں
کو سلام..!🥀🔥👻

Zinyaa
 

Jumma mubarak❤️❤️

Zinyaa
 

اختلافات اپنی جگہ لیکن آپ کو یہ ماننا پڑے گا کہ نوازشریف کے دور میں سردی کم تھی---🌾🌾

Zinyaa
 


مجھے پسند ہیں وہ لوگ
جو اپنا ہر درد
ہنسی میں اُڑا دیتے ہیں۔۔✔🌚

Zinyaa
 

آپ چاہے کتنے بڑے عاشق کیوں نہ ہوں مگر دُکھی گانوں کا بہترین اور اعلٰی کلیکشن چِنگچی رکشوں والے کے پاس ہوتا ہے---🌾🌾
😁🤣😂

Zinyaa
 

موسمی شے نہیں محبت یہ
کیجئے گر تو پھر سدا کیجے
لوگ کرتے ہیں دل لگی ابرک
آپ یونہی نہ مر مٹا کیجے۔۔۔

Zinyaa
 

جمعہ مبارک

Zinyaa
 

Good morning