Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

"سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے
سوائے وقت اور عزت کے ،، 💯⚡🖤"

Zinyaa
 

ﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺋﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﯿﮟ ﯾﺎﺩﯾﮟ
ﺍﺏ ﺗﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﻭﮞ ﺗﻮ ، ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﺎ ﮬُﻮﮞ ..

Zinyaa
 

اوروں کے خیـالات کی تلاشی لیتےہیـں!!👎✋😐
اور اپنے گریبانوں میں جھانکا نہیں جاتا !!🔥💯

Zinyaa
 

💔مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے💔
💔لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں💔

Zinyaa
 

سرسوں کا ساگ اگر دو دن پرانا ہو تو اسے پرسوں کا ساگ کہہ سکتے ہیں....
نئی تحقیق 😤😤😤

Zinyaa
 

دل بھرنے کی دیر ہے بس
بہانے مل ہی جاتے ہیں

Zinyaa
 

میرے پاس تم ہو---
Tumhary pas kia hai?????
🙄😏

Zinyaa
 

Bakwaas damadam.h1

Zinyaa
 

میری چپ کے ہزار مطلب ہیں,
پہلا یہ ہے کہ تو کلام کرے..

Zinyaa
 

فرض کریں میں آپ پر ٹھنڈا پانی ڈال دوں😌
آپ میرا شکریہ کیسے ادا کرینگے emoji میں بتائے😋😂😂

Zinyaa
 

•😒🤭🤣
_سنو🙊
قبول ہیں شرارتیں میری 💕😍⁦♥️⁩
یا پھر سر پھاڑ دوں تمہارا 🤕😒🤣🤣🤣

Zinyaa
 

سب Set ہیں...
اور ہم خوبصورت ہو کر بهی upset ہیں 😏😔😜

Zinyaa
 

بس اک اسی پہ تو پوری طرح عیاں ہوں میں
وہ کہہ رہا ہے مجھے رائگاں، تو ہاں! ہوں میں!

Zinyaa
 

ہجر کی لمبی راتوں کو ہم
کاٹ کے آدھا کر لیتے ہیں
تم تنہا کیا عشق کرو گے؟
آدھا آدھا کر لیتے ہیں

Zinyaa
 

"کس قدر اندھا ہے وہ شخص، جو اپنی جیب سے تیرا دل خریدنا چاہتا ہے۔"

Zinyaa
 

جب کسی کو عزت دیں تو ساتھ دو گولیاں💊 ہاضمے کی بھی دیں۔ کیونکہ زیادہ عزت ہر کوئی ہضم نہیں کر پاتا---🌾🌾
😬😜

Zinyaa
 

پانی ابال کر پیو
کیونکہ مچھلیوں کے بچے پیمپر نہیں پہنتے 🤣

Zinyaa
 

آسٹریلیا میں جانوروں کے مرنے پر پوری دنیا تڑپ اٹھی لیکن 5 ماہ سے کرفیو زدہ محصور 80 لاکھ کشمیریوں کے مصائب پر خاموشی کیوں؟؟

Zinyaa
 

لوگ پتہ نہیں دو دو گھنٹے کال پہ کیسے لگے رهتے ہیں 😑😑
میں تو دو منٹ کی کال میں 10 بار اور سناؤ
اور سناؤ کہہ دیتی ہوں🙊😜😕😂

Zinyaa
 

میں حقیقتوں سے نکلوں،اُسے خواب میں ہی پالوں
وہ کبھی پلک تو جھپکے، وہ کبھی تو آنکھ مینچے۔
Good night....