کڑاکے کی ٹھند کو دیکھتے ہوئے حکومت کا ایک بہت دردمندانہ فیصلہ...
نہائے ہوئے شخص کو چھونے والا بھی نہایا ہوا مانا جائے گا..
😜😜😜😜😀😀 پبلک سروس میسج
جیلسی وہ فیکڑر ہے جو آ پ کے جانوں کو 300 کمنٹس پڑھنے پر مجبور کر دے 😛😛😛😛
⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️
Good evening
Good morning
#آپ بیٹھےہیں بالن پہ میری موت کا زور چلتا نہیں ہے#
#موت مجھ کو گوارا ہےلیکن کیاکروں دم نکلتا نہیں ہے#
کس درجہ دل شکن تھے محبت کے حادثے....!
ہم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کر سکے.....!
Weloon so jao 
عورتوں کے لئے ایسی گاڑیاں بنائی جائیں جس میں چیخ مارنے سے بریکیں لگتی ہوں😁
تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے
تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے
مستقبل سے کھیل گئے جو میرے
سنا ہے حال ان کا بھی خراب ہے..
*آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیں*
*دل بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی*
کل بچھڑنا ہے تو پھر عہدِ وفا سوچ کہ باندھ
ابھی آغازِ محبت ہے_____گیا کچھ بھی نہيں
❤
گدازِ دل سے باطن کا تجلی زار ہو جانا
محبت اصل میں ہے روح کا بیدار ہو جانا
شہر میں شور۔۔ گھر میں تنہائی
دل کی باتیں کہاں کرے کوئی؟
شہر میں شور۔۔ گھر میں تنہائی
دل کی باتیں کہاں کرے کوئی؟
کسی کی غلطیوں کو بےنقاب نہ کرو
خدا ہے تم احتساب نہ کرو
یہ بدن کے عارضی گھاؤ ہیں ، انہیں چھوڑ دے
مرے زخم ِ دل کا خیال کر ، مرے چارہ گر