Good evening
Good morning
جی ہاں مجھے جنون کی حد تک عشق ہے تم سے😍
حضرات میں اپنے چاۓ کے کپ سے مخاطب ہو❤
ہم نے جتنے بھی اہل ذوق دیکھے..!
سب کے سینوں میں روگ دیکھے..!
جسے آپ سے بات کرنی ہو وہ آپ کے ''نقطے'' اور ''کومے'' کا بھی جواب دیتا ہے ....!
فرق صرف ترجیحات کا ہے🙂🥀
کیوں ایک دعا میں اٹک کے رہ گیا ہے دل،،،؟؟
کیوں مجھ سے کچھ تیرے سوا مانگا نہیں جاتا،،،؟؟؟😢😢
صورتیں کتنی ہی!!!!
خوبصورت کیوں نہ ہوں😍
نصیبوں کی محتاج ہوتی ہیں 💕
آج اتنا زہر پلا دے کہ میری سانس تک روک جائے
سنا ہے سانس روک جائے تو بچھڑے یار بھی دیکھنے آتے ہیں---🌾🌾
آج اتنا زہر پلا دے کہ میری سانس تک روک جائے
سنا ہے سانس روک جائے تو بچھڑے یار بھی دیکھنے آتے ہیں---🌾🌾
کوئی بتا سکتا ہے...
کیسے پتا چلتا ہے کہ کوئی شخص/یا کوئی رشتہ آپ کے ساتھ مخلص ہے۔۔۔؟
💝
پوچھنا تھا کہ
فون کو آنکھوں پر رکھ کر#آئی_فون کہہ سکتے ہیں..!! 🧐
تُو تغافل بھی کرے، عشق بھی، نفرت بھی کرے
میں تیرے حصے میں ۔۔۔۔۔۔اتنا نہیں آنے والا
Good evening🌬️🌬️🌬️🌬️
Good evening🌬️
ہاٸے او رباااااااااا
نٸیو لگدا دل میرا۔۔۔۔۔!!!
😢😢😢
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کے تو نہیں تھا تیرے ساتھ ایک دنیا تھی
❤️
چائے پیجئے جناب 🍵☕
محبتوں میں کیا رکھا ہے؟☺
🔥
میں اگر دشت نہیں دشت نما بن جاٶں
اس سے کم پر نہیں ھوتا ھے گزرا مرشد.❤
آج کل کی لڑکیوں کو شادی کے لٸیے چاہٸیے ایسا گھرانا 💃❣💃☝🏻
ساس کہے : بہو تم سیلفی لو میں بناتی ہوں کھانا 😃💃❣💃😃😌😃😌
پہلے تو مری یاد سے آٸ حیا انہیں۔
پھر آٸینے میں چوم لیا اپنے آپ کو۔
😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain