جس شخص سے محبت ہوتی ہے نا__❗ وہ ملے یا نہ ملے اُسکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا ، پھر چاہے اُس سے بہتر یا بہترین چیز بھی ہماری زندگی میں شامل ہو جائے __😊 پھر بھی کہیں نہ کہیں کبھی نہ کبھی، ہمیں اُس کھوئی ہوئی محبت کی یاد تڑپاۓ گی اور دل کہتا ہے کہ__ 🥀 اگر وہ ہوتا ، توکہانی کُچھ اور ہوتی💔🔥 💔