تم لوگوں کے ٹائم پاس کے چکر میں
پتہ نہیں کتنوں کی زندگیاں تباہ ہوجاتی ہیں.. 🙂💔
ہم پاکستانی گفٹ😍 لے کر شکریہ نہیں بولتے😏
ہم گفٹ لے کر کہتے ہے کہ😱
اس کی کیا ضرورت تھی 🙉🙈😁😹
محسن ہمارے ساتھ عجب حادثہ ہوا""
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا""
مجھے دلوں سے کھیلنا نہیں آتا 😓
اس لیے میں چڑی اڈی کاں اڈا کھیل لیتی ہوں😝🙈🙈
.دو دل مل رہے تھے
چپکے چپکے...
میں نے پوسٹ ہی Delete کر دی😂🤣😜
"جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کہ رات دن''
پیتے رہیں #چائے کوئی کام کاج کیے بغیر____ ☺☺
سیانے کہتے ہیں کہ زہریلے سے زہریلے کمنٹ کے آخر میں
اموجیز ڈال دینے سے اس کمنٹ کی تاثیر ٹھنڈی ہو جاتی
ہے
✍🏻 *چائے اور کردار جب بھی گرتے ہیں داغ ضرور لگتا ہے۔*
میں انبکس والے مریضوں کے لیے ہسپتال بنانا چاہتی
ہوں۔🏨 مجھ سے انکی Hi ,Hi نہیں دیکھی جاتی۔۔۔
🤐آپ لوگوں سے امداد کی اپیل ہے۔💉💉💊💊
☕️☕️
Subha bkhair
Good morning
اگر کسی کا مان ٹوٹنے سے بچانے کے لئے۔آپکو اپنی انا کے حصار سے باہر نکلنا پڑے, تو یہ گھاٹے کا سودا نہیں ہے.
گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن
بہت اداس بہت بے قرار گزرے گی
مجھے منظور ہے اب سب سے الگ رہنا
تنہا رہنا۔۔ چپ رہنا۔۔۔۔۔ اور سب خاموشی سے سہنا 💔🔥
اداسی پاس بیٹھی ھے...!!
پرانی مُرید ھو جیسے...!!
نظر تو دور کی بات ہے جناب 😍💖
میں آپ کو سردی بھی نہ لگنے دوں🤣🤣😳
اپنی تنقید اپنی جیب میں رکھو
ہم ہیں اگر برے تو رابطہ مت رکھو
😼🥀🖤
میں نے بارش کی بوندوں میں
اکثر کبھی تیرے لہجے کی تلخی
کبھی تیرے لمس کی نرمی کو محسوس کیا ہے۔۔۔❤
کہاں ہم کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ..!!
ارے جائیے دور رہیئے کنارہ کیجئے..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain