Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

Chai time☕️☕️

Zinyaa
 

☕️☕️

Zinyaa
 

Follow ki bheek mt mango boys.h1

Zinyaa
 

کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی....
تیری یہ بھی مھربانی تیری وہ بھی مھربانی....

Zinyaa
 

میں تیرے ہِجر میں __ مرجاؤں
ہائے! اور تُو میری دید __ کو ترسے

Zinyaa
 

رنـــــــــج بڑھتا ھے سو یہ مسئلہ کـــــــم رکھتے ہیں
نہ ھمیــــــں یاد وہ رکھتا ھے، نہ ھــــــــم رکھتے ہیں

Zinyaa
 

Mujy koi follow mt kren thnks🙄

Zinyaa
 

آئی فون یوزر جب تک شیشے کے سامنے سلفی لےکر لوگوں کو اپنا سیب نہیں دکھا دیتے انکی روح کو دماغی سکون نی ملتا---🌾🌾
قشمیں وی. 😐

Zinyaa
 

میں نے پرکھا ہے اپنی سیاہ بختی کو۔۔۔۔😔
میں جسے اپنا کہہ دوں وہ میرا نہیں رہتا۔۔۔۔😔

Zinyaa
 

کسی کو مجھ سے مسئلہ ہے😯😬
تو وہ مجھے بلکل نہ بتائے 😒😞😟
کیونکہ میرے اپنے بہت سے مسئلے ہیں 😱
شکریہ😕😂

Zinyaa
 

اپنی ہنسی کے مالک خود بنو ورنہ رولانے والے بہت ہیں---🌾🌾

Zinyaa
 

ٹائم پاس کے لئے آتے ہو😜
یا
کسی اسپیشل بندے کے لیے آتے ہو😍🥳

Zinyaa
 

آدھا پاکستان PUBG میں گھسا ہوا ھے اور مجھے ابھی تک پتہ بھی نہیں کہ اس کو کھیلتے کیسے ہیں۔۔🙄🙄🙄

Zinyaa
 

دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا
😂😂😂😂

Zinyaa
 

یہ بات ہی کافی ہے میرے سکونِ قلب کو
تیری آنکھوں میں نظر آتا ہے چہرہ میرا
🥀

Zinyaa
 

آپ آئے ہیں مجھ سے ملنے ،، بیٹھیے ،،😍❤
ڈھونڈ کر لاتی ہوں --ڈنڈا کہیں سے 😜😏😂😂🙆✌️

Zinyaa
 

اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہوں میں.....
روز اک موت نئے طرز کی ایجاد کرتا ہے....

Zinyaa
 

جو جو لڑکا یا لڑکی اپنی زندگی سے تنگ ہیں۔
وہ مجھے اپنا گردہ دے دیں پلیز میں نے سیب والا موبائل لینا ہے،
😂😂😋😂😂😜🤪
🙈

Zinyaa
 

سکول والے : Hi
کالج والے : Hello
یونیورسٹی والے : Oye
جاب والے : Yes
ویلے نکمے : Hmmm
آپ کون سے والے ہیں؟؟؟😉😂😜

Zinyaa
 

جب تک عورت نہ چاہے
کوئی بھی مرد اپنی حد پار نہیں کر سکتا---🌾🌾
Agree?🌹