عَاجز تھا، بے عِـجز نِبھـائی ، رسـمِ جُـدائـی مِیـں نے بھـی
اُس نے مُجھ سے ہاتھ چھُڑایا، جَان چُھڑائی مِیں نے بھی
❤
Good evening
Salaam damadam k welonn 
بن تیرے ___ باخدا نہیں آتا...
لفظ جس کو "قرار" کہتے ہیں... !
سانچہ عشق میں پہلے ڈھالا مجھے
پھر نوچا , چبایا ___مار ڈالا مجھے
تمہیں ہی سہنا پڑے گا غم جدائی کا جاناں
میرا کیا ہے میں تو چائے اور فیسبک کے ساتھ جی لوں گی
🤣🤣😀😀
اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے🤔
تو آپ شادی کرلیں ۔😂😂😂آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی😁🤗😉
کدے کدے مینوں لگدا😒😒
میں بارڈر تے پوسٹ کر دیتی اے
کوئی آندا ای نہیں 🙄
جو لوگ اس ڈر سے شادی نہیں کرتے کہ برتن دھونے پڑتے ہیں ان سے عرض ہے۔۔
برتن دھونے میں پانچ منٹ لگتے ہیں۔۔
😜😂😁
کچھ دیکھ رہے ہیں دلِ بسمل کا تڑپنا
کچھ غور سے قاتل کا ہنر دیکھ رہے ہیں❤😊
داغ دہلوی ✍️
Good evening
میرا ذکر کرنے والے میرا راستہ نہ چن لیں
سر ورق یہ بھی لکھنا مجھے مات ہو گئی تھی
سخت زباناں رکھن والے دیندے نہیں نقصان
بلھیا ڈر اونہاں توں جہڑے جُھک جُھک کَرن سلام💯
میں لاکھ محترم ہوئی، پر ڈھونڈتی رہی...
لذت جو تیرے شہر کی رسوائیوں میں تھی۔
Good morning
💙-"پانچ آپشنز میں سے دو منتخب کریں ؟😍
چائے☺ محبت☺ بریانی☺
وائی فائی☺ نیند"🔥
کون بنے گا کروڑ پتی
آج کا سوال
مچھر کے کتنے دانت ہوتے ہے 😁
#😂😂😂😂😂😂
. _______••||•🌚💯🎀 🥀
🐰*
کوبہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
اس نے خوشبو کی طرح میری پزیرائی کی
آج کے بعد میں نے کوئی پوسٹ چوری نہیں کرنی
اتنے کمنٹس نہیں ملتے جتنا گناہ ملتا ہے🙄😂
40سال سے اوپر کی لڑکی اگر میک اپ کر لے..
تو دوسرے ممالک میں کہتے ..
You’re LoOkinG Gorgeous..
پاکستانی: لتاں قبر وچ تے کم ویکھ لو 😂😜🤣🤪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain