Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

میں وہ ضدی خود سر انَا پرست لڑکی ھوں،
جو ہاری نہیں کسی سے، خود سے مات کھائی ھے!!
🔥🔥

Zinyaa
 

ﺍُﺱ ﮐﮯ ﮐﮩﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ، ﺍُﺱ ﮐﮯ ﮐﮩﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ_______
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﭼُﭗ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﻓﺮﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ___

Zinyaa
 

کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا,,
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے چلو پھر سےمکر جانا...❤️

Zinyaa
 

جسے خود سے ھی نہ ہو فرصتیں نہ خیال اپنے کمال کا🍁
اسے کیا خبر میری ذات کی ، اسے کیا پتا میر ے حال کا🍂
🌹🌺

Zinyaa
 

کون خریدے گا تیرے رخسار سے تیری آنکھ کا پانی
😉👇👆
وہ جو درد کا تاجر تھا محبت چھوڑ دی اس نے

Zinyaa
 

عشق اسی پر سجتا ہے
جو اندر سے قلندر ہو
🙏🙏🙏

Zinyaa
 

لڑکیوں کو میک اپ کا طعنہ دینے والوں😒😒
بتائیں
اپنی دلہن کو بغیر میک اپ کے لے جاؤ گے

Zinyaa
 

#کام ایسےکیا کرو کہ #لوگ👬کہیں
تم👦 رہنے دو😠😕
#ہم خود کرلیں #گے 😂😂😝😝

Zinyaa
 

تاج محل کو دیکھ کر شاہ جہاں کا پوتا بولا
آج ہمارا بھی بینک بیلنس ہوتا اگر دادا عاشق نہ ہوتا
😂😂😂😂

Zinyaa
 

💕مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
💕تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو💕

Zinyaa
 

کبھی کبھی کہیں سے دھوکہ کھانے
کے بعد انسان اتنا محتاط ہوجاتا ہے
کے صحیح لوگوں سے بھی ڈرنے لگتا ہے....

Zinyaa
 

بتاؤ تم سے کہاں رابطہ کیا جائے
کبھی جو تم سے ضرورت ہو بات کرنے کی🔥🔥

Zinyaa
 

دنیا کا سب سے مشکل کام ہے بھاڑ میں جانا 😒
کیونکہ نہ تو اسکا کوئی پراپر ایڈریس ہے اور نہ ہی سواری، اور ماما دن میں کئی بار مجھے وہاں جانے پہ اصرار کرتی ہیں 🙄

Zinyaa
 

میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ
کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں
بلکہ ہوا کی طرح ہے_____
خاموش مگر ہمیشہ تمہارے آس پاس

Zinyaa
 

وحشت کے اس نگر میں وہ قوس قزح سے لوگ
جانے کہاں سے آئے تھے جانے کدھر گئے

Zinyaa
 

سرد موسم کا یہ تحفہ ھے نئی بات نہیں
برف لہجے میں جمی ھے تو جمی رہنے دے

Zinyaa
 

کس کی ہے یہ تصویر جو بنتی نہیں مجھ سے
میں کس کا تقاضا ہوں کہ پورا نہیں ہوتا

Zinyaa
 

نہانا چاہو ہزار رستے, جو نہ چاہو تو عذر لاکھوں........
مزاج برہم, خراب گیزر, برستی بارش, ٹھنڈا موسم!🥶😱😝😂😂😂🤦🔥.a5

Zinyaa
 

#کوئی_مینوں_وی_کہہ_دے_کہ.......🤪
#میرے_پاس_تم_ہو.....🙈🙈😂🔥

Zinyaa
 

دھیرے دھیرے اپنا بنا رہا ہے کوٸی
پیار کے سوہنے سپنے دیکھ رہا ہے کوٸی
اے خدا سچ میں محبت ہے یا چونا لگا رہا ہے کوٸی