ﺗﮍﭘﺘﺎ ھﮯ، ﺳﺴﮑﺘﺎ ھﮯ، ﺗﺮﺳﺘﺎ ھﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﺤﺴﻦ
ﺍُﺳﮯﮐﮩﮧ ﺩﻭ، ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ
غم ہی ایسا ملا بات
نماز تک جا پہنچی
ایک سجدہ کیا اور
بات خدا تک جا پہنچی
ہم "تُمہارے" بغیر جینے کی
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے..🔥🔥
ضدی ہوں مگر جو تم پکارو تو
جان حاضر، انا مسترد، غرور مسمار
راہ ہموار، سماعت واجب
قدم یکساں، تیری جانب
کسی نے پوچھا چاۓ☕ فایدہ دیتی ہے یا نقصان؟
میں نے کہا
کوئی پلا دے تو فایدہ😍
پلانی پڑ جائے تو نقصان😏🤣😂😂🤣
نہ وہ حسین نہ میں خوبرو مگر اک ساتھ
ہمیں جو دیکھ لے وہ دیکھتا ہی رہ جائے
کئی دنوں سے بارش اور برف باری شروع ہے جس کی وجہ سے غریب دیاڑی دار اور محنت کش لوگوں کا کام زیادہ تر بند ہے۔
اتنی شدید ترین مہنگائی میں بندہ 500/600 پر دو تین دن گزارہ کیا ایک دن بھی بھی مشکل ھو جاتا ھے ۔
تمام مسلمان بھائیوں سے التجاء ہیں کہ اپنے پڑوسیوں اور آس پاس کے غریب لوگوں کا حال پوچھے 😔۔رات کے اندھیرے میں ان کی مدد کریں ۔
اللّه نہ کریں اگر کسی غریب کے بچے بھوکے سو ے۔
اللّه اس ملک پر رحم فرمائے
آمین
پوسٹ کو شیئر کرتے جائیں۔۔
کئی دنوں سے بارش اور برف باری شروع ہے جس کی وجہ سے غریب دیاڑی دار اور محنت کش لوگوں کا کام زیادہ تر بند ہے۔
اتنی شدید ترین مہنگائی میں بندہ 500/600 پر دو تین دن گزارہ کیا ایک دن بھی بھی مشکل ھو جاتا ھے ۔
تمام مسلمان بھائیوں سے التجاء ہیں کہ اپنے پڑوسیوں اور آس پاس کے غریب لوگوں کا حال پوچھے 😔۔رات کے اندھیرے میں ان کی مدد کریں ۔
اللّه نہ کریں اگر کسی غریب کے بچے بھوکے سو ے۔
اللّه اس ملک پر رحم فرمائے
آمین
پوسٹ کو شیئر کرتے جائیں۔۔
اپنے آپ کو مصروف رکھو ورنہ غم اور مایوسی تمہیں فنا کر دے گی😒💔
تشخیص بجا ہے کہ مجھے عشق ہوا ہے
نسخے میں لکھو ان سے ملاقات مسلسل
ہم تب خدا سے رجوع کرتے ہیں جب دنیا ہمیں رد کر چکی ہوتی ہے۔۔
کیا تم کو میرا خیال آتا ھے
بات چلتی ھے جب محبت کی"-_-
تم بھی شامل تھے دل دُکھانے میں..🌚
تم پہ لعنت ہو چاروں صوبوں کی..
نماز فجر میں ایک صف مکمل نہیں ہوتی
مگر سورج نکلتے ہی سوشل میڈیا دیندار لوگوں سے بھر جاتا ہے
کڑوی بات
شادی تو ایسے لڑکے سے کرونگی
جو کاٹن کے کپڑے نہ پہنتا ہو 😕
اللہ دی قسمیں
نئی استری ہوندے میرے کولوں 😒😦😂😂😂😂
بہت سے لوگ "برانڈڈ" کپڑے پہنتے ہیں لیکن جب منہ کھولتے ہیں
تو اگلے کے ہوش اڑا دیتے ہیں
اور کچھ لوگ لنڈے کی" جرسی"اور پلاسٹک کے سلیپر پہننے والے لوگ جب بات کرنے بیٹھتے ہیں تو سینکڑوں میل دور لوگوں کے دلوں کو کھینچ لیتے ہیں
لباس لازم ہے اچھا دیکھانے کے لیے نہ کے اچھا بننے کے لیے
انسان کی پہچان اس کے کردار اور کردار کے اخلاق اور گفتگو
سے ہوتی ہے 🙂✌👉
لڑکوں کی بھی کیا زندگی ہے🤔🙄
ماں چاند🌙کہتی ہے 😍
اور
ابا کھوتا کہتا ہے 😁😂
اگر میں سخت سردی میں آپکا ہاتهہ دروازے میں دے دوں،،،
تو آپ میرا شکریہ کیسے ادا کرو گے 😕😜😂😂
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ
ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﻧﻌﻢ ﺍﻟﺒﺪﻝ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
💔
چپکے چپکے دے جاتے ہیں 🖤
گہرے روگ ___بے غیرت لوگ🔥🙃
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain